ہفتے میں 7 دن ہی کیوں ہوتے ہیں؟ جانیے دلچسپ اور اہم معلومات

image

آج کیا دن ہے؟ اوہو ابھی چھٹی میں تو 4 دن باقی ہیں۔۔ چھٹی کے لئے دن گنتے ہم اکثر سوچتے ہیں کہ آخر ہفتے میں 7 دن ہی کیوں آتے ہیں؟ کیا ہوتا اگر ہفتے میں 10 دن ہوتے جس میں سے 3 دن آرام کے ہوتے۔ لیکن آج ہم آپ کو بتاتے چلیں کہ ہفتے میں7 دن یوں ہی نہیں بنے بلکہ ان کے پیچھے مکمل تاریخ ہے۔ تو چلیے آپ کو بتاتے ہیں کہ آخر ہفتے میں 7 دن ہی کیوں ہوتے ہیں اور یہ نظام کس نے بنایا ہے؟

ہزاروں سال پہلے جب انسان آسمانوں میں ستارے دیکھا کرتا تھا۔ تب ہی نظام شمسی کے 7 سیاروں کو ایک ایک خدا کا رتبہ دے دیا گیا اور انھیں خداؤں کے نام سے دن. منسوب کردیئے۔ ایسا کرنے والے لوگوں کو بیبیلونینز (Babylonions) کہا جاتا ہے جن کا عقیدہ تھا کہ دنیا میں بہت سارے خدا ہیں جو کائنات کے الگ الگ حصوں پر قادر ہیں۔

دنوں کے نام کے پیچھے کی کہانی

ان بیبیلونینز بے مون، سیٹرن، مارس، سن، جوپیٹر اور مرکیوری کے نام پر دنوں کے نام رکھے جو اب من ڈے، سیٹر ڈے، ٹیوز ڈے وغیرہ رکھے۔ یہاں مارس ڈے نورز گاڈ آف وار کے بعد ٹوئیز ڈے، نورز گاڈ آف وِزڈم کے بعد تھورس ڈے یعنی تھرس ڈے اور گاڈیس آف لَوَ فِرگ سے فرائی ڈے بنا۔

ایک ہفتے میں 10 دن

ان کے علاوہ رومنز اور مصریوں نے دنوں کا نظام بدلنے کی کوشش کی جس میں ایک ہفتہ 0 دن پر مشتمل ہوتا تھا البتہ کسی اور نظام کو مقبولیت نہیں ملی۔


About the Author:

Khushbakht is a skilled writer and editor with a passion for crafting compelling narratives that inspire and inform. With a degree in Journalism from Karachi University, she has honed her skills in research, interviewing, and storytelling.

مزید خبریں
تازہ ترین خبریں
مزید خبریں

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.