امیدوار اپنے سالانہ امتحانی فارم 30 اپریل تک لازمی جمع کروا دیں، میٹرک بورڈ

image

راچی۔۔۔ ثانوی تعلیمی بورڈ کے جاری اعلامیے کے مطابق گورنمنٹ اف سندھ کے دیے گئے امتحانی شیدول کے مطابق اس سال نہم و دہم سائنس و جنرل گرو پ ریگولر کے عملی امتحانات جون دو ہزار اکیس میں ہوں گے۔ جبکہ سالانہ امتحانات تھیوری یکم جولائی دو ہزار اکیس سے ہوں گے۔ لہٰذا ایسے تمام امیداوار جو امتحانات دینے کے خواہشمند ہیں اور امتحانی فارم ابھی تک جمع نہیں کروا سکے ہیں انہیں انکے بہترین مفاد میں آگاہ کیا جاتا ہے کہ وہ اپنے امتحانی فارم 30 اپریل تک لازمی جمع کرا کر اپنے قیمتی تعلیمی سال کو ضائع ہونے سے بچائیں۔


Click here for Online Academic Results

About the Author:

مزید خبریں
تعلیمی خبریں
مزید خبریں

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.