چھوٹے بچوں کے ہاتھ اور پاؤں پر غبارے کیوں باندھنے چاہئیں؟ جانیں ایسی وجوہات جو آپ کے بچے کے لیے فائدہ مند ہوں گی

image

غبارے ڈیکوریشن کے لیے تو استعمال ہوتے ہی ہیں ساتھ ساتھ کئی والدین انہیں بچوں کے ہاتھ اور پاؤں پر بھی باندھتے ہیں۔ کچھ لوگوں کو تو اس کے فوائد پتہ ہیں لیکن کافی مائیں اس کی وجوہات نہیں جانتیں۔

دراصل بچے کے چلنے پھرنے سے قبل جب وہ ہاتھ پیر ہلانے لگتا ہے تو اس کے ہاتھوں اور پیروں پر ربن کے ذریعے غبارے باندھے جاتے ہیں تاکہ بچہ مصروف رہے اور ماں کو زیادہ تنگ نہ کرے۔

لیکن اس عمل کے اور بھی فائدے ہیں۔ اس سے بچے کا ذہن تیز ہوتا ہے، اس میں کسی چیز پر مکمل توجہ کرنے کی صلاحیت پیدا ہوتی ہے، غبارے پر مسلسل نظریں جمانا بچے کی صحت کے لیے مفید ہے۔

اور صرف نوزائیدہ بچے کو ہی نہیں اگر آپ چلنے پھرنے والے بچے کو بھی غبارہ کھیلنے کے لیے دیں تو یہ اس کے ذہن کے لیے کافی اچھا ہے۔


About the Author:

مزید خبریں
سائنس اور ٹیکنالوجی
مزید خبریں

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.