بورڈ سے الحاق شدہ اسکول عملی امتحانات کے پروفارما جلد جمع کرا دیں، میٹرک بورڈ

image

کراچی: ثانوی تعلیمی بورڈ کراچی کے اعلامیہ کے مطابق گورنمنٹ آف سندھ کے دیئے گئے امتحانی شیڈول کے مطابق جماعت نہم و دہم کے عملی امتحانات جون 2021ء میں لئے جائیں گے۔ لہٰذا بورڈ سے الحاق شدہ اسکولوں کے سربراہان کوکہا جاتا ہے کہ جن اسکولوں نے ابھی تک عملی امتحانات 2021 ء کے پریکٹیکل پروفارمابورڈ میں جمع نہیں کروائے ہیں وہ جلد از جلد بورڈ کے متعلقہ سیکشن کمرہ نمبر47 دوسری منزل بلاک Bمیں لازمی جمع کرا دیں۔


Click here for Online Academic Results

About the Author:

مزید خبریں
تعلیمی خبریں
مزید خبریں

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.