سندھ میں اسکول کھولنے سے متعلق سعید غنی نے بھی اعلان کر دیا

image

وزیرِ تعلیم شفقت محمود نے اب سے کچھ دیر قبل کورونا سے متاثرہ علاقوں میں پنجاب سمیت وفاقی دارالحکومت اسلام آباد کے تعلیمی ادارے 11 اپریل تک بند کرنے کا فیصلہ سنایا جبکہ سندھ اور کراچی کے حوالے سے سعید غنی نے اہم فیصلہ دیتے ہوئے کہا ہے کہ:

'' کراچی سمیت سندھ بھر کے تعلیمی ادارے 50 فیصد کی حاضری کے ساتھ کھلے رہیں گے، چونکہ بلوچستان اور سندھ میں کورونا کیسز محدود ہیں، لیکن اگر صورتحال ناقابلِ اعتماد رہی اور سمارٹ لاک ڈاؤن لگا تو یقیناً سندھ میں بھی اسکول بند کرنے کے بارے میں غور کیا جائے گا۔ مگر فی الحال 50 فیصد حاضری کے ساتھ اسکول کھلے رہیں گے۔''


Click here for Online Academic Results

About the Author:

مزید خبریں
تعلیمی خبریں
مزید خبریں

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.