السنہ شرقیہ کے سالانہ امتحانات 2020 کے نتائج کا اعلان کر دیا گیا

image

کراچی: ثانوی تعلیمی بورڈ کراچی نے السنہ شرقیہ کے سالانہ امتحانات سال2020ء کے نتائج کا اعلان کر دیا ہے۔ میٹرک بورڈ کے ناظم امتحانات عبدالرزاق ڈیپر نے بتایا کہ السنہ شرقیہ کے سالانہ امتحانات میں کل 1685 طلبا ء و طالبات نے رجسٹریشن کرائی،1518 نے امتحانات میں شرکت کی،1249امیدوار امتحانات میں کامیاب قرار پائے۔ مجموعی طور پر کامیابی کا تناسب 82.27فیصد رہا۔ انہوں نے کہا کہ طلباء وطالبات کی مارکس شیٹس ان کے دیئے گئے رہائشی پتوں پر 15دن کے اندر ارسال کر دی جائیں گی۔


Click here for Online Academic Results

About the Author:

مزید خبریں
تعلیمی خبریں
مزید خبریں

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.