کیا آپ جانتے ہیں کہ شاہی خاندان میں تاج کِن خواتین کو پہنایا جاتا ہے؟ دلچسپ معلومات

image

شاہی خاندان کے حوالے سے اکثر و بیشتر خبروں میں لوگ دلچسپی ظاہر کرتے ہیں۔ شہزادیوں اور ملکہ کے رہن سہن کے بارے میں جاننا، ان کے طور طریقوں کے حوالے سے معلومات رکھنا، کچھ بھی لوگوں سے ڈھکا چھپا نہیں۔ ان کے اصول اور قواعد و ضوابط سب ہی لوگوں کو پتہ ہوتا ہے۔

تاہم آج بھی ہم آپ کے لیے کچھ ایسی ہی معلومات لائے ہیں۔

کیا آپ جانتے ہیں کہ شاہی خاندان میں تاج کِن خواتین کو پہنایا جاتا ہے؟

دراصل شہزادیوں اور ملکہ کے لیے تاج پہننے کے قوانین کافی سخت ہوتے ہیں۔ تاہم وہ ہی خواتین تاج پہنتی ہیں جن کی پیدائش شاہی خاندان میں ہوئی ہو۔ اور وہ عورتیں جو شاہی خاندان میں بعد میں شامل ہوتی ہیں وہ اپنی شادی کے وقت تاج پہنتی ہیں۔

یہ لوگ تاج اس لیے پہنتے ہیں تاکہ ان کی شہرت کے بارے میں لوگ جان سکیں، خود کو دوسروں سے مختلف اور منفرد دکھانے کے لیے بھی یہ خواتین تاج سروں پر سجاتی ہیں۔


About the Author:

مزید خبریں
عالمی خبریں
مزید خبریں

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.