انٹرمیڈیٹ حصہ اول سائنس پری میڈیکل گروپ کے نتائج کا اعلان

image
اعلیٰ ثانوی تعلیمی بورڈ کراچی نے اعلان کیا ہے کہ انٹرمیڈیٹ حصہ اول سائنس پری میڈیکل گروپ کے سالانہ امتحانات برائے 2019ء کے نتائج کا اعلان بروز پیر 18نومبر 2019ء کو ساڑھے گیارہ بجے کیا جائے گا۔ نتائج اعلان کے فوری بعد ہی ہماری ویب پر بھی اپ لوڈ کردیئے جائیں گے۔

Click here for Online Academic Results

About the Author:

مزید خبریں
تعلیمی خبریں
مزید خبریں

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.