میٹرک کے ضمنی امتحانات کیلئے فارم جمع کرانے کی تاریخ میں توسیع

image
کراچی …… ثانوی تعلیمی بورڈکراچی نے25اکتوبرتک ضمنی امتحانات 2019کیلئے امتحانی فارم جمع کرانے کی تاریخ میں لیٹ فیس کے ساتھ ایک بار پھر توسیع کر دی ہے۔

چیئرمین میٹرک بورڈ پروفیسر ڈاکٹر سعید الدین نے بتایا کہ میٹرک سائنس اور جنرل گروپ ریگولر وپرائیویٹ سالانہ امتحانات 2019 کے پرچوں میں فیل ہو جانے والے طلباء و طالبات ضمنی امتحانات کیلئے اپنے امتحانی فارم جلد ہی جمع کرا دیں۔
 


Click here for Online Academic Results

About the Author:

مزید خبریں
تعلیمی خبریں
مزید خبریں

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.