کراچی: میٹرک سائنس و جنرل گروپ کے نتائج کا اعلان

image
ثانوی تعلیمی بورڈ کراچی کے اعلامیہ کے مطابق سیکنڈری اسکول سرٹیفکیٹ سال دوئم سائنس، جنرل اور خصوصی طلبہ(ریگولر اور پرائیویٹ) کے سالانہ امتحانات برائے سال 2017 کے نتائج کا اعلان اتوار 6اگست کوصبح 11بجے ہومیو پیتھک کالج کے آڈیٹوریم مقابلِ میٹرک بورڈ بلڈنگ میں کیا جائے گا

 جہاں ان امتحانات میں اول، دوئم اور سوئم آنے والے طلبہ وطالبات کو نقد انعامات کے ساتھ سرٹیفکیٹ بھی دیا جائے گا۔ یہ امتحانی نتائج ہماری ویب پر بھی دیکھے جا سکیں گے۔


Click here for Online Academic Results

About the Author:

مزید خبریں
تعلیمی خبریں
مزید خبریں

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.