جامعہ سندھ، ایم اے اور بی ایڈ کے امتحانات کے نتائج کا اعلان

image
ناظم امتحانات (سالانہ) جامعہ سندھ جامشورو نے ایم اے (پریویس) سال 2016ء اور بی ایڈ (آف کیمپس) سال 2015ء کے امیدواروں کے نتائج کا اعلان کردیا ہے۔

جاری کردہ اعلامیہ کے مطابق بی ایڈ (آف کیمپس) کے امتحانات میں مجموعی طور پر2049امیدواروں نے حصہ لیا جن میں 186امیدوار فرسٹ کلاس، 1556امیدوار سیکنڈ کلاس اور 5امیدوار تھرڈ کلاس میں کامیاب قرار دیئے گئے، جبکہ 203امیدوار ناپاس، 6امیدوار غیر حاضر اور 93 امیدواروں کے نتائج مختلف اسباب کی وجہ سے روک دیئے گئے ہیں۔ امیدواروں کو اپنے متعلقہ کالجز سے نتائج معلوم کرنے کا مشورہ دیا گیا ہے۔


Click here for Online Academic Results

About the Author:

مزید خبریں
تعلیمی خبریں
مزید خبریں

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.