عامر ! آباد کرنے والا ۔۔ چند مشہور شخصیات کے ناموں میں چھپے دلچسپ راز

انسان کی شخصیت میں اس کا نام بھی کافی اہمیت رکھتا ہے، اکثر کہا جاتا ہے کہ نام بھاری ہے، یہ اسی وجہ سے کیونکہ نام انسان کے لیے خوش قسمت بھی ہو سکتا ہے۔

 
 ہماری ویب ڈاٹ کام آج آپ کو چند مشہور ناموں کے بارے میں بتائے گی۔

   ٭ نواز:
  ن سے شروع ہونے والا یہ نام عربی زبان کا لفظ ہے جس کے معنی ہیں عنایت کرنے والا۔ نواز لفظ پاکستان اور بھارت میں کافی مقبول ہے۔ جبکہ ان ناموں والے افراد کا لکی نمبر 1 ہوتا ہے۔ پاکستان میں میاں نواز شریف، بھارت میں اداکار نواز الدین صدیقی کافی مشہور ہیں۔

  ٭ عمران:
   عمران نام بھی عربی زبان کا لفظ ہے، جس کے معنی ہیں خوشحالی، خوشی، سر بلند قوم۔ جبکہ اس نام کے افراد کا لکی نمبر 1 ہوتا ہے۔ ایسے کئی نام ہیں جو کہ مشہور ہیں جیسے کہ سابق وزیر اعظم اور کرکٹر عمران خان، اداکار عمران خان، عمران ہاشمی۔ اسی طرح سابق وزیر اعظم عمران خان ہیں جن کے نام کی طرح ان کی زندگی میں بھی خوشحالی ہے۔ جبکہ وہ جب حکمرانی میں آئے تو ملک میں اچھائی کی امید پیدا ہوئی۔ 

  ٭ مریم:
 ​  مریم نام عربی زبان کا لفظ ہے، جس کے معنی ہیں پاک دامن دوشیزہ، جبکہ لکی نمبر ہے 2۔  پاکستان میں بھی کئی مشہور شخصیات ہیں کا نام مریم ہے۔ جیسے کہ مریم نواز، مریم مختار شہید، مریم اورنگزیب۔ اپنے نام کی طرح مشہور ان خواتین نے سب کی توجہ بھی حاصل کی اور اعلیٰ عہدوں پر بھی رہیں۔

   ٭ عامر:
  عامر نام بھی عربی زبان کا لفظ ہے، جس کے معنی ہیں بھرا ہوا، آباد کرنے والا۔ جبکہ لکی نمبر ہے 5۔  عامر نام کے افراد بھی کافی مشہور ہیں، جیسے کہ پاکستان میں عامر لیاقت حسین، بھارتی اداکار عامر خان۔ عامر لیاقت حسین کا نام بھی ان کی زندگی پر اثر انداز ہوا، انہوں نے بھی پاکستانی میڈیا میں ایک نئی دنیا آباد کر دی تھی۔

  ٭ فاطمہ:
   فاطمہ نام کو کون نہیں جانتا ہے، آقائے دو جہاں ﷺ کی سب سے پیاری بیٹی کا نام ہے۔ فاطمہ نام بھی عربی زبان کا لفظ ہے جس کے معنی ہیں پاکیزہ، پرہیز کرنا، سحر انگیز۔ فاطمہ نام کا لکی نمبر 9 ہے۔ فاطمہ نام مسلمانوں میں کافی مقبول نام ہے۔ پاکستان میں مشہور خواتین میں فاطمہ جناح، اداکارہ فاطہ آفندی، فاطمہ بھٹو شامل ہیں۔ ان میں سے کئی فاطمہ جناح کی شخصیت ایسی تھیں جو کہ لوگوں پر سحر طاری کرتی تھی۔

 ٭ علی:
  علی نام اسلام میں کافی مقبول نام ہے، آقائے دو جہاں ﷺ کی سب سے چہیتی بیٹی حضرت فاطمہ کے شوہر اور آقائے دو جہاں ﷺ کے داماد حضرت علی، علی نام کی مقبولیت اسلام میں اسی وجہ سے ہے۔ علی نام عربی زبان کا لفظ ہے، جس کے معنی ہیں، اعلیٰ، بلند، برتر، جبکہ لکی نمبر ہے 2۔  پاکستان میں بھی ایسی کئی شخصیات ہیں جن میں یہ کوائلٹی دکھائی دیتی ہے جیسے کہ علی محمد خان جنہوں نے تنہا اسمبلی میں سب کا مقابلہ کیا۔ علی ظفر جو کہ آج بھی پاکستان کے مشہور گلوکار ہیں، اگرچہ ان پر مشکل وقت آیا، مگر انہوں نے ہمت نہیں ہاری۔
 

You May Also Like

Selecting a unique Muslim name for a child is a profound decision, carrying linguistic beauty and deep cultural significance. In Islamic culture, names are not merely labels but encapsulate meanings that reflect heritage and values.

Read More

Choosing a name for your child is a significant decision, often influenced by cultural, religious, and personal factors. In Islam, names carry deep meanings and are believed to shape a person’s character and destiny. This comprehensive guide delves into the rich tapestry of Islamic symbolism, providing a resource for parents seeking powerful Muslim names for their children.

Read More

Choosing the perfect name for a newborn is a momentous task that resonates deeply with parents across the globe. For Muslim parents, the significance of a name extends beyond mere identification; it carries the weight of profound meanings and cultural heritage. Muslim names, often characterized by their eloquent meanings, hold a special place in the hearts of parents who seek names that reflect not only beauty but also spiritual depth. In this blog, we delve into the allure of Muslim names with beautiful meanings, exploring the reasons behind their popularity and showcasing ten unique names that encapsulate both elegance and significance.

Read More

In the diverse tapestry of cultures, the significance of a name is profound, and for Muslim parents, the choice of a name for their bundle of joy is a deeply cherished tradition. Long Muslim names, with their rich meanings and historical connections, have gained popularity among parents seeking a name that not only carries a beautiful sound but also encapsulates the essence of Islamic heritage.

Read More

There is a timeless allure to Arabic names, known for their deep cultural significance and poetic beauty. While tradition holds a special place, modern parents are increasingly drawn to a fusion of the old and the new – seeking names that carry the richness of heritage with a contemporary twist. The appeal lies not only in preserving familial and cultural ties but also in embracing a sense of uniqueness. This blog explores the enchanting world of modern twists on traditional Arabic names, each carrying a beautiful meaning that resonates with both tradition and innovation.

Read More

Choosing a name for a newborn is a significant decision that reflects the cultural and religious identity of the parents. In Southeast Asia, Muslim names hold a special place in the hearts of parents, intertwining rich cultural heritage with deep spiritual significance. The allure of Southeast Asian Muslim names lies not only in their melodious sounds but also in the meaningful messages they convey. These names often carry a connection to history, nature, or virtues, making them a source of pride for families across the region.

Read More
Review & Comment
jpg