Surah Duha Tafseer

The Surah Duha Tafseer in Urdu translation with mp3 audio format. It's a Makki Surah and has a total of 11 verses, you can listen to Surah Duha Tafseer online audio in the voice of Dr. Israr Ahmed to learn about surah and understand it. Dr. Israr Ahmed is a well-known Islamic scholar who explains Quran on different topics in detail.

Para / Chapter Voice
30 Dr. Israr Ahmed
<
Al-Duha
>
شروع الله کے نام سے جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے ِ

آفتاب کی روشنی کی قسم ﴿۱﴾ اور رات (کی تاریکی) کی جب چھا جائے ﴿۲﴾ کہ (اے محمدﷺ) تمہارے پروردگار نے نہ تو تم کو چھوڑا اور نہ( تم سے )ناراض ہوا ﴿۳﴾ اور آخرت تمہارے لیے پہلی (حالت یعنی دنیا) سے کہیں بہتر ہے ﴿۴﴾ اور تمہیں پروردگار عنقریب وہ کچھ عطا فرمائے گا کہ تم خوش ہو جاؤ گے ﴿۵﴾ بھلا اس نے تمہیں یتیم پا کر جگہ نہیں دی؟ (بےشک دی) ﴿۶﴾ اور رستے سے ناواقف دیکھا تو رستہ دکھایا ﴿۷﴾ اور تنگ دست پایا تو غنی کر دیا ﴿۸﴾ تو تم بھی یتیم پر ستم نہ کرنا ﴿۹﴾ اور مانگنے والے کو جھڑکی نہ دینا ﴿۱۰﴾ اور اپنے پروردگار کی نعمتوں کا بیان کرتے رہنا ﴿۱۱

Reviews & Comments

Couldn’t ask anything better than this. Surah Duha short audio parts tafseer has made the life much easier for all of us. We can certainly facilitate from this incredible service.

  • Rehan, Karachi
  • Fri 12 May, 2017
captcha