CPEC منصوبے کے تحت ، ز ونگ4G کی جانب سے چائنہ بنڈل کی پیشکش  [Daily Ausaf] 15 Jan, 2020

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)پاکستان کا معروف ٹیلی مواصلات آپریٹر،زونگ 4جی چائنہ کیلئے لامحدود کالز کی آفر کرنے والا واحد نیٹ ورک ہے۔ چائنہ کیلئے بین الاقوامی ڈائریکٹ ڈائلنگ کو مزید سہل بنانے کیلئے زونگ 4جی نے دو زبردست بنڈل آفرز کا آغاز کیا ہے۔ چائنہ بنڈلزکی اس طرح سے تشکیل کی گئی ہے کہ یہ پوسٹ پیڈ اور پری پیڈ صارفین کیلئے یکساں فائدہ مند ہو اور ان بنڈلز سے نجی اورکاروباری صارفین کو چائنہ کیلئے سب سے ارزاں نرخوں پر کال کی سہولت میسر ہو گی۔ چائنہ بنڈل سے ذریعے پری پیڈ اور پوسٹ پیڈ صارفین چین میں لا محدود کالز کر سکتے ہیں، ہفتہ وار بنڈل 250روپے مع ٹیکس برائے پری پیڈ کسٹمرز اور ماہانہ بنڈل 750روپے مع ٹیکس پری پیڈاور پوسٹ پیڈ کسٹمرز دونوں کیلئے۔زونگ 4 جی کے ترجمان کا کہنا تھا کہ ، "زونگ 4 جی نے ہمیشہ اپنے صارفین کو بے مثال اور جدید مصنوعات اور خدمات فراہم کرنے کی کوشش کی ہے۔ CPECکے کنیکٹوٹی پارٹنر کی حیثیت سے ، زونگ 4 جی نے بہت سے اقدامات اٹھائے ہیں اور اس بنڈل کا اجراء نجی اور کارپوریٹ دونوں صارفین کو مربوط کرنے کی ہماری حکمت عملی کے مطابق ہے‘‘۔زونگ 4 جی گھر سے ہزاروں میل دور کام کرنے والے لوگوں کی ابھرتی ضروریات اور اس کے کارپوریٹ صارفین کی ضروریات کو سمجھتا ہے۔ اپنے مربوط اور وسیع نیٹ ورک بشمول12500فور جی سائیٹس زونگ4جی اپنے صارفین کو مربوط رابطوں کا بہترین تجربہ فراہم کرتا ہے۔زونگ4جی کے متعلق معلومات:زونگ 4 جی ، چائنہ موبائل پاکستان (سی ایم پاک) چائنہ موبائل کمیونیکیشن کارپوریشن کا 100فیصد ملکیت کا ماتحت ادارہ ہے۔ زونگ 4 جی ملک میں فور جی کا سب سے بڑا سبسکرائبر بیس کا حامل ہے سب سے وسیع 4Gکوریج کا اعزاز بھی اسی کو حاصل ہے۔ زونگ4جی 14ملین سبسکرائبرز اور 12ہزار500سے زائد 4جی سائیٹس کا حامل سب سے وسیع اور مربطوط نیٹ ورک ہے۔

More News

US may not be able to get along with China, Beijing gave America 'gift' of coronavirus: Trump

06 Jun, 2020 The Nation

Relations between the two economic superpowers have sunk to new lows in recent months, with Washington and Beijing sparring over who's to blame for th ... Detail

US prisoner swap deal happened ‘despite Trump subordinates’ efforts: Iran's Zarif

06 Jun, 2020 The Nation

On Thursday, the US president confirmed that former US Navy veteran Michael White had been released after spending over a year-and-a-half incarcerated ... Detail

Erdogan hails Turkish military's record of success

05 Jun, 2020 The Nation

Turkey’s president on Friday hailed the military’s successful cross-border operations as well as serving as advisors abroad, saying the co ... Detail

Saudi Arabia Reimposes Curfew in Jeddah

05 Jun, 2020 AbbTakk

RIYADH: Saudi Arabia has reimposed a curfew in the Red Sea city of Jeddah from 3 p.m to 6 a.m for two weeks starting on Saturday due to the spread of ... Detail

Head of Military Industry authority appointed as new Belarus Prime Minister

05 Jun, 2020 The Nation

Belarusian President Alexander Lukashenko has appointed Roman Golovchenko, the head of the State Authority for Military Industry, as the new prime min ... Detail

Post Your Comments
Type your Comments / Review in the space below.
Name:
Email:
City:
Verify Code