CPEC منصوبے کے تحت ، ز ونگ4G کی جانب سے چائنہ بنڈل کی پیشکش [Shama News] 15 Jan, 2020

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)پاکستان کا معروف ٹیلی مواصلات آپریٹر،زونگ 4جی چائنہ کیلئے لامحدود کالز کی آفر کرنے والا واحد نیٹ ورک ہے۔ چائنہ کیلئے بین الاقوامی ڈائریکٹ ڈائلنگ کو مزید سہل بنانے کیلئے زونگ 4جی نے دو زبردست بنڈل آفرز کا آغاز کیا ہے۔ چائنہ بنڈلزکی اس طرح سے تشکیل کی گئی ہے کہ یہ پوسٹ پیڈ اور پری پیڈ صارفین کیلئے یکساں فائدہ مند ہو اور ان بنڈلز سے
نجی اورکاروباری صارفین کو چائنہ کیلئے سب سے ارزاں نرخوں پر کال کی سہولت میسر ہو گی۔ چائنہ بنڈل سے ذریعے پری پیڈ اور پوسٹ پیڈ صارفین چین میں لا محدود کالزکر سکتے ہیں، ہفتہ وار بنڈل 250روپے مع ٹیکس برائے پری پیڈ کسٹمرز اور ماہانہ بنڈل 750روپے مع ٹیکس پری پیڈاور پوسٹ پیڈ کسٹمرز دونوں کیلئے۔زونگ 4 جی کے ترجمان کا کہنا تھا کہ ، “زونگ 4 جی نے ہمیشہ اپنے صارفین کو بے مثال اور جدید مصنوعات اور خدمات فراہم کرنے کی کوشش کی ہے۔ CPECکے کنیکٹوٹی پارٹنر کی حیثیت سے ، زونگ 4 جی نے بہت سے اقدامات اٹھائے ہیں اور اس بنڈل کا اجراء نجی اور کارپوریٹ دونوں صارفین کو مربوط کرنے کی ہماری حکمت عملی کے مطابق ہے‘‘۔زونگ 4 جی گھر سے ہزاروں میل دور کام کرنے والے لوگوں کی ابھرتی ضروریات اور اس کے کارپوریٹ صارفین کی ضروریات کو سمجھتا ہے۔ اپنے مربوط اور وسیع نیٹ ورک بشمول12500فور جی سائیٹس زونگ4جی اپنے صارفین کو مربوط رابطوں کا بہترین تجربہ فراہم کرتا ہے۔زونگ4جی کے متعلق معلومات:زونگ 4 جی ، چائنہ موبائل پاکستان (سی ایم پاک) چائنہ موبائل کمیونیکیشن کارپوریشن کا 100فیصد ملکیت کا ماتحت ادارہ ہے۔ زونگ 4 جی ملک میں فور جی کا سب سے بڑا سبسکرائبر بیس کا حامل ہے سب سے وسیع 4Gکوریج کا اعزاز بھی اسی کو حاصل ہے۔ زونگ4جی 14ملین سبسکرائبرز اور 12ہزار500سے زائد 4جی سائیٹس کا حامل سب سے وسیع اور مربطوط نیٹ ورک ہے۔

More News

Coronavirus: AstraZeneca to begin making potential vaccine

05 Jun, 2020 Radio Pakistan

Drug company AstraZeneca is to start producing a potential vaccine for coronavirus, its boss has told the BBC.Trials of the drug are under way but Pas ... Detail

Pakistan to be part of global antiviral research initiative

05 Jun, 2020 SuchTV

The $8.75 million grant spread over five years has been awarded to the University of Washington (UW) and its partners, including the Aga Khan Universi ... Detail

Facebook’s Trump policy disappoints rights leaders

03 Jun, 2020 SuchTV

A group of civil rights activists spoke with Facebook CEO Mark Zuckerberg and COO Sheryl Sandberg on Monday to persuade the company to review Presiden ... Detail

PTA educating public on preventive measures against COVID-19

03 Jun, 2020 Radio Pakistan

Pakistan Telecommunication Authority (PTA) through Cellular Mobile Operators has launched an extensive drive to create awareness among masses about pr ... Detail

Indigenously produced ventilators would be marketed within two to four weeks: Dr Atta

31 May, 2020 Radio Pakistan

Chairman of Prime Minister's Task Force on Science and Technology, Prof. Dr Atta ur Rehman has said that the indigenously produced ventilators would b ... Detail

Post Your Comments
Type your Comments / Review in the space below.
Name:
Email:
City:
Verify Code