Home » Blogs » (Social Media vs TV Media) سوشل میڈیا vs ٹی وی میڈیا



This survey is based on computerized calculation; one vote is based on one person/PC.
سوشل میڈیا vs ٹی وی میڈیا

آپ کا ووٹ کس کے لیے؟

حالیہ دنوں میں ٹی وی میڈیا کی طاقت سے انکار نہیں٬ جہاں بڑی بڑی اور طاقت ور حکومتیں بھی بے بس نظر آتی ہیں- ویسے تو میڈیا “ عوامی آواز “ سمجھا جاتا ہے لیکن جب کمرشل٬ منافع اور ریٹنگ بڑھانے کے عوامل غالب ہونا شروع ہوجائیں تو یہ “ آواز “ بھی اپنے ٹریک سے اترتی “ کاروباری آواز “ نظر آتی ہے- حالیہ دنوں میں “ سوشل میڈیا “ ایک بھرپور “ عوامی میڈیا “ کے طور پر ابھر کر سامنے آیا ہے- جس کا نہ تو کوئی کمرشل لالچ ہے اور نہ ہی ریٹنگ بڑھانے کا جنون- فیس بک٬ یوٹیوب اور بےشمار آن لائن بلاگز وہ چینل ہیں جہاں سے کروڑوں کی تعداد میں عوام اپنی رائے کا راتوں رات اظہار
کرتے نظر آتے ہیں- اس طاقت ور عوامی میڈیا ہی کی بدولت ٹی وی میڈیا سے منسلک بےشمار پروگرامز اور “ شخصیات “ کی پسِ منظر زندگی یا رجحان کے پول کھل کر عوام کے سامنے آتے ہیں-

بلاشبہ٬ سوشل میڈیا
٬ ابلاغ عامہ کی وہ طاقت نظر آرہی ہے جو کہ حقیقی عوامی طاقت ہونے کے ساتھ ساتھ٬ ہمارے روایتی میڈیا کی غلطیوں کی تصیح کرنے میں ایک اہم رول ادا کر رہی ہے- آپ اس بارے میں کیا رائے دینا چاہیں گے؟

Reviews & Comments

Post your Comments Select Language:    
Name:
Email Address:
Your email address won't be shared (Privacy Policy)
City:
Type your Comments / Review in the space below.
 
ٹی وی میڈیا میں تدریجاً ایک تبدیل نظر آئی ہے۔ کہ حکومتی چاپلوسی سے نکل حکومت اور اس کے کارندوں پر تنقید بھی کی جارہی ہے۔ ایسے میں صرف حکومت کے کاسا لیس چینلز پر نشر ہونے والی خبروں کی حیثیت خود بخود ختم ہوگئی ہے۔ ہر کوئی خبروں اور تبصروں کے لیے غیر حکومتی چینلز کی طرف لپکتا ہے۔ ایسے میں پرائیویٹ ٹی وی میڈیا (ایمپائرز) کے لیے بھی عبرت کا سامان موجود ہے۔ اگر وہ بنیادی اخلاقیات ،سچائی ، اور شرم و حیا کا گلا گھونٹنے کی کوشش (جیسا کہ کر رہا ہے) جاری رکھے گا تو اپنی الٹی گنتی شروع کرلے۔ اپنی موت آپ مر جائے گا۔ جیسا کہ اس کا سلسلہ اللہ تعالٰی نے سوشل میڈیا شروع کرکے جاری کردیاہے۔ گویا کوئی بھی ہو، ٹی وی، سوشل میڈیا یا کچھ اور جو ابھی آنا ہے۔ اس کی زندگی کے لیے کچھ اقدار طے ہیں اور اس کی موت اقدار کا گلا گھونٹنے میں۔ بقول اقبال:
تمہاری تہذیت آپ اپنے خنجر سے خود کشی کرے گی
شاخِ نازک سے جو آشانہ بنے گا ناپائیدار ہوگا
مغرب کی تہذیب کی ڈوبتی ہوئی کشتی کیا ہمارے مسلمان مالکان میڈیا ایمپائرز کے مقام عبرت ہے۔ اگر کچھ سوچنے پر آمادہ ہوں تو۔
فاروق, Lahore Monday, September 10 2012
I LOVE MY PAKISTAN . THIS TIME TO SAFE US
AAFRIN KHAN, SARGODAH Monday, September 10 2012
میڈیا تمام لوگوں کو مدد فراہم کر سکتا ھے لیکن انصاف کےساتھ کسی کے ساتھ امتیازی سلوک نھیں ہونا چاھئے الله آپ کو انصاف کی توفیق عطا فرمائے ( آًمین )
syed Mulazim Hussain, karachi Sunday, September 09 2012
Mein to ye kahoo ga k jub media wale apne tak whos jis mein wo tamam party's k numindgan ko bethte hai.to un se ye kaha kare k ap log to apne jhagry khtam nahi karty to ap mulk pakistan k bare mein kya acha soch sakte hai.
Zahid, lahore Saturday, September 08 2012
pakistan media is much atractive but som extent to very up than social media
zahid, islamabd Friday, September 07 2012
ٹی۔وی چینل کسی نہ کسی گروپ کی ترجمانی کرتے ہیں ۔حکمران طبقوں کے درمیان پائے جانے والے اختلافی نکتہ نظر تو سامنے آجاتا ہے مگر محکوم عوام کا نکتہ نظر کسی حد تک سوشل میڈیا ہی کے زریعے ہی سامنے آتا ہے۔
Mohammad Jaffar, Hari pur Friday, September 07 2012
وقت دنیا کی سب سے قیمتی شے ھے اسکا استعمال بہت سوچ سمجھ کر کرنا چاھیے سوشل میڈیا ھو یا الکیٹرانک ھماری سوچ اور ھمارا رویہ مثبت ھونا چاھیے
yousuf raza khan, karachi Friday, September 07 2012
I think tv media is so better then social media but when a scandle of mubashir luqman sb i do not believe any anchor because the journalism and politics is like same thing both maximum time time spend for earning the money i hate the polititions and ......................... some journalist because every department have some bad faces and also have good may Allah bless the all good faces and their families also regards
KHALID IQBAL, Chak No. 346/Gb, Toba Tek Singh Thursday, September 06 2012
پاکستانی میڈیا غیر زمہ داری سے بھی کبھی کبھی کام لے جاتا ھے احتیاط سے خبر نشر کرنی چاہیے تاکہ سچائی اور حقیقت کھل کر سامنے آ سکے۔ اور کسی کی دل آزاری نا ھو۔
Akbar chaudhry, Australia Thursday, September 06 2012
social media playing a very important role in awareness why TV is totally a commercial .where every looking for rating and advertisement ,and anchor have own priority and relations .but in social media every one have equal right of expression .Therefore i totally in favour of social media palying a vital role in awareness than tv media.
Amanullah, swabi Thursday, September 06 2012
ہر ایک ملک کی میڈیا حکومت کے ایما پر خبریں نشر کرتی ہے اور حکومت مخالف آواز کو اکثر دبایا کرتی ہے۔ جب کسی ایکسپرٹ کا انٹرویو تشہیر و ترسیل کرتا، تو میڈیا حکومت مخالف حصہ کو اڑا دیتا ہے کہ کہیں ان کا چینل نہ بند ہوجائے۔ حاصل یہ کہ میڈیا اگرچہ عوام کی زبان ہے لیکن اب یہ حکومت اور بڑے بڑے سرمایہ کاروں کا بول بن کر رہ گئی ہے۔ انٹرٹینمنٹ کے نام پر ہزاروں پروگرام چلاتی ہیں، جس کا تعلق سماج کے ایک اعلیٰ طبقہ سے ہوتا ہے، جو برائی اور بے حیائی دلدل میں پھنسا ہوا ہے۔ ان کی تشہیر و اشاعت کی وجہ سے میڈیا عوام کے بنیادی مسائل کو نظر انداز کردیتی ہے اور عوامی سطح کی خبروں کی رپورٹنگ ہی نہیں کرتی ہے۔
توفیق راہی, New Delhi Thursday, September 06 2012
social media is best way of democracy
mir mohammad, ghotki Wednesday, September 05 2012
ہمارا میڈیا تو بکاؤ مال ھے، اس پر کیا اعتماد
بس سوشل میڈیا ھی رہ جاتا ھے
Muhammad Shabbir, Wah Cantt Tuesday, September 04 2012
آپ ٹھیک کہہ رہے ہیں ۔ سوشل میڈیا میں ہر بندا کھل کر اپنا اظہار خیال پیش کر سکتا ہے ۔
khalid, lalian ( chiniot ) Tuesday, September 04 2012
میرے مطابق آج دنیا کو جتنی زیادہ مزھب کی ضرورت ہے اس سے پہلے کبھی نہ تھی
REHAN UL HAQUE, karachi Tuesday, September 04 2012
EVERY THING IN U TUBE GEO U TUBE
Naveed Yousaf, Abbottabad Tuesday, September 04 2012
i like social media and i appreciate your efforts thanks you
kamran, karachi Sunday, September 02 2012
ج نیوز کا کردار بھت اچھا ھے
umar hayet , gujrat Sunday, September 02 2012
sociol madia i s batter then tv madia be social madia will indicat to the tv madia mistakes its very best i am with you incloud my all friends
zakirhussain, islam abad sohan Saturday, September 01 2012
اس وقت مسلمانوں کو متحد ہونی کی ضرورت ہے پاکستانی قوم اسے حالت میں ہے کہ جب حکمران اپنی سیکورٹی پر کروڑوں روپیے خرچ کر رہے ہیں اور عوام بھوک اور غربت سے تنگ آکر خودکشی کرنے پر مجبور ہے اور سیاسی تنظیمیں اپنے مفادات کی خاطر عوام کو دہشت گردی کا نشانہ بنا رہی ہے اور انہیں استعمال کررہی ہے ایسے میں ٹی وی میڈیا کے لوگ حکومتی افراد کے من پسند موضوعات پر ابحاث اور پھر کھرے سوالات کے بجائے ان کی پسند کے سوالات کرکے عوام کو دھوکہ دے رہے ہیں اور انہی خبروں کو شہ سرخیاں دی جاتی ہیں جو لوگوں میں سنسنی پھیلائے یا عوام میں دہشت پھیلائے ہمارا ٹی وی میڈیا جب اپنی پر اتر آتا ہے تو چھوٹی سے بات اتنی بڑھا چڑھا کر دیکھاتا ہے کہ جس کے ساتھ یہ واقعہ پیش آتا ہے کبھی کبھار تو وہ خود بھی حیرت سے منہ ہی تکتا رہ جاتا ہے اور جب بات چھپانے پر آئے تو بیس ہزار کے لگ بھگ مسلمان برما میں شہید ہوگئے اور میڈیا ایسا بنا رہا جیسے کہ اسے تو کچھ معلوم ہی نہ ہو اب ضررت اس امر کی ہے کہ عوام میں شعور بیدار کیا جائے اور آپس میں روابط ہوں اور ان ظالم حکمران کے خلاف عوام کی یہ آواز انقلاب کے نعرہ کے سات بلند ہو اور سچائی کو تسلیم کرنے والی قوم اس انقلاب کو لانے میں اپنا کردار ادا کریں اور اس کا اب اگر کوئی واحد ذریعہ ہے تو وہ فقط یہ عوامی میڈیا ہے
Rohail khan, al atta Saturday, September 01 2012
Displaying results 21-40 (of 54)
Page:1 - 2 - 3First « Back · Next » Last