Home » Blogs »



This survey is purely on scientific calculation basis, One vote is based on one person/PC.

پاکستان کا نمبر ایک دشمن کون؟؟

پاکستان گزشتہ گیارہ سالوں سے متعدد بحرانوں کا شکار چلتا آرہا ہے - جہاں اسے بیرونی دشمنوں کے ساتھ ساتھ اندرونی “دشمنوں“ کا سامنا بھی کرنا پڑ رہا ہے۔

اگر بیرونی دشمنوں کی بات کی جائے تو اس میں قابل ذکر امریکہ٬ بھارت اور اسرائیل ہیں- امریکہ جو کہ اپنا کام نکلوانے کے بعد ہر مشکل وقت میں پاکستان کو اکیلا چھوڑ کر بھاگ جاتا ہے- بھارت جسے پاکستانی حکومت نے حالیہ دنوں میں پسندیدہ ترین تجارتی ملک قرار تو دے دیا ہے لیکن اس سب کے بوجود کشمیر سے لیکر بلوچستان میں خلفشار کا معاملہ ہو، یا موساد، سی آئی اے اور بھارتی “را“ کا گٹھ جوڑ، ہمیشہ ہی سے پاکستان کے لئے پریشانی کا باعث رہا ہے۔ رہی بات اسرائیل کی تو وہ بھی وقتاً فوقتاً اس دشمنی میں اپنا حصہ ڈالتا رہتا ہے- لیکن ان بیرونی دشمنوں کے علاوہ پاکستان کے کچھ حکمران بھی ہیں جو کہ پاکستان دشمن عناصر کا کردار بخوبی نبھا رہے ہیں- بعض اوقات یہ اندرونی دشمن بیرونی دشمنوں سے زیادہ خطرناک ثابت ہوتے ہیں- اس وقت یہ طے کرنا مشکل ہوگیا ہے کہ پاکستان کو سب سے زیادہ خطرہ اپنے کس دشمن سے ہے٬ امریکہ سے٬ اسرائیل سے٬ بھارت سے یا پھر اپنے ہی نااہل اور کرپٹ حکمرانوں سے-

آپ کی نظر میں پاکستان کا نمبر ایک دشمن کون ہو سکتا ہے؟

Reviews & Comments

Post your Comments Select Language:    
Name:
Email Address:
Your email address won't be shared (Privacy Policy)
City:
Type your Comments / Review in the space below.
 
Political Party's and Awam aur ye Democracy System,
hiba, uae Saturday, May 18 2013
india pakistan ka dusman ha es sa kisi kisam ki tajrat nai krni chahiya.jab tak ya kashmir,sahchin or dosrhy masly hal nai krta.
rizwan, rawalpindi Friday, November 23 2012
پاکستان کی موجودہ سلامتی کی صورت حال - اور امریکی کردار

یہ یاد رکھنا بہت دلچسپ ہوتا ہے کہ پاکستان میں تشدد اور سیکورٹی کی صورتحال کے بارے ميں ہميشہ پراسرار غیر ملکی ہاتھ جيسا کہ سی۔آئی۔اے ، موساد، اور را کے ملوث ہونے کا الزام لگایا جاتاہے۔ يہ ایک نہايت عام سوچ ہے جو سازشی نظريات رکھنے والے لوگ معمول کے مطابق پاکستان میں موجودہ سیکورٹی کی صورت حال کے لئے امریکہ اور دوسرے تمام غیر ملکی عناصر کو ذمہ دار ٹھہرانے کے ليۓ استعمال کرتے ہیں ۔

ميں يہ بالکل واضح کرنا چاہتا ہوں کہ یہ تمام سازشی نظريات مکمل طور پر غلط ہيں۔ یہ صرف ان لوگوں کے خیالات ہیں جو زمینی حقائق کا سامنا کرنے کی صلاحیت نہیں رکھتے۔ پورے خطے ميں قيام امن کيلۓ امریکہ ایک مستحکم اور مضبوط پاکستان کی حمایت کيطرف سنجیدگی سے مصروف عمل ہے۔
يہ سوچ مضحکہ خیز ہے کہ پاکستان میں فرقہ وارانہ اور مذہبی انتہا پسندوں کيطرف سے تشدد کے واقعات جو ہميشہ ايک چھوٹے سے اقلیتی طبقہ کی وجہ سے رونما ہوتے ہيں اس ميں امریکہ کسی قسم کا کوئی کردارادا کررہا ہے. کسی بھی ثبوت کے بغیر امریکہ پر پاکستان میں موجودہ سلامتی کی صورتحال کيلۓ الزام لگانے سے صرف شکوک شہبات ہی جنم ليتے ہيں، جس سے دہشت گردوں کو مدد ملتی ہے جوکسی بھی ندامت کے بغیر معصوم لوگوں کو اندھا دھند قتل کررہے ہيں۔ مزید عجیب بات يہ ہے کہ یہی دہشت گرد ان جرائم کی کھل کر پرچار کرتے ہيں اور اس طرح کی اور زیادہ جرائم کرنے کا وعدہ کرتے ہيں۔

یہ بہت ضروری ہے کہ ان لوگوں کو اپنے سازشی نظریات ترک کرنے چاہیۓ جو بہت سے لوگوں کو گمراہ کرتے ہيں اوران نظريات نے کئی لوگوں کے ذہنوں کوبھی بری طرح متاثر کيا ہوا ہيں۔ ايسا کرنے سے، يہ لوگ ان انتہا پسندوں کے شراکت دار اور ان کے دہشتگرد ایجنڈے کے لئے ساتھی بن گئے ہیں؟ ان دہشت گردوں کو تب اکيلا چھوڑا جاسکتا ہے اور مکمل طور پر شکست ديا جاسکتا ہے اگر ہم تمام مل کر دہشت گردی اور موت کے اس گندگی کی صفائی کے ليۓ جدوجہد میں ساتھ ساتھ حصہ ليں۔

ميں صاف طريقے سے واضح کرنا چاہتا ہوں کہ انتہا پسندی کے خلاف تمام بین الاقوامی اقدامات پر متعلقہ حکومتوں اور ان کے سیکورٹی فورسز کے ساتھ ایک قریبی تعاون کے ذریعے، باہمی منصوبہ بندی، معلومات کے تبادلے، اور مشترکہ آپریشن کے ذريعےعملدرآمد ہوتا ہیں۔ ميں بلاترديد کہ سکتا ہوں کہ آپ کے تمام الزامات کہ امريکہ مسلم دنیا کے خلاف کسی چھپی ہوئی جنگ کا پیچھا کررہا ہے بالکل بے بنیاد اور حقائق سے مبرا ہیں

تاشفين – ڈيجيٹل آؤٹ ريچ ٹيم – يو ايس اسٹيٹ ڈيپارٹمينٹ
Tashfin Khan, Washington, DC Monday, May 07 2012
Pakistan leaders are the most enemy they call settled C.I.A's agents
sultan khan, karachi Thursday, March 08 2012
Apne Ghar ki Murghi Achi Ho To Wo Bahar Ande Kion De Gi.....!!!!!!!
Is Mohaawre Main Shayad Main Ne Apni Saari Baaten Keh Di Hain.................
Mohammad Shaikh, Kohat Monday, February 20 2012
اگر ھمارے حکمران خود اچھے پاکستانی بن جائیں تو کوئی پاکستان کو نقصان نھیں دے سکتا
ahmed, karachi Monday, February 20 2012
an ka koiey kasoor nahe,, sb say bhary dushman hum loog khud hain jo in ko iqtadar mn latey hain
chaudhry imran wazir, MANCHESTER Sunday, February 19 2012

ALLAH karay ki pakistan ko koi MUHAMMAD BIN QASIM jisa hukmran nisab ho خدا نے آج تک اس قوم کی حالت نھیں بدلی نہ ھو جسے خیال خود اپنی حالت کے بدلنے
subzar ahmad, islamabad Sunday, February 19 2012
jab tak zardari hain hamara moulk taba hain qk wo sab se bara chor hain imran khan he pakistan ko bacha sakta hain i love imran khan and all workar [i love pti pti amerca ka gholam nahi hain
inayat khan, d i khan Sunday, February 19 2012
AGR HUM AMERECA KA SAT CHOR DEN TO PAKISTAN TARAQI KR SKTA HE
WAHEEDKHAN, rawalpindi Saturday, February 18 2012
اسلام علیکم
ہمارے حکمران امریکہ اور اسرائیل کے تنخواہ دار ایجنٹ ہیں
انکے لئے کام کرتے ہیں اور اپنی د ولت اور بچے ملک سے باھر رکھتے ھیں کیونکھ ان کو یھاں سے
بھاگنے کی تیاری ھر وقت ھوتی ھے ۔
M ASIF MEMON, Sukkur Saturday, February 18 2012
meri nazar mein pakistan ka sub se bara dushman india hai,,,,,I HATE INDIA
jahanzaibjawed, karachi Saturday, February 18 2012
hamare sab se bare dushman wese tu hamare hukumraan hain .leken aap sb hukmuraan aik jase nhai bohat se hukumraan mukhlis bhi hain .jase altaf hussian ye wo leader hain .jo inkilabi soch rakhte hain qk ye ghareebo k haqeeqi tarjumaan hain .mere tamam dosstu se guzarish hai jo pakistan ko tred zone dhekna chahate hain wo mqm ka sath den .
shafiq, karachi Saturday, February 18 2012
HAN YE TO BIL KUL THEEK HAY KA PAKISTAN KIA SUB SAY BARA DUSHMAN PAKISTAN K HOKMARAN HAIN
ALI, KARACHI Saturday, February 18 2012
Pakistan ka asal Dushman to Pakistan ki Awam ha jo ase Hukumran Ko Vote Deti hain Agar ya sahi ho jay to hamara mulk ka hukmran bhi sahi ho jain ga
M. Rahil , Karachi Saturday, February 18 2012
pakistan aik pak sar zameen hai peroon fakiron ki, dunya ki koi takat iss ka kuch naheen bigar sakti siyaee apne hukamrano ke badkismati pakistan ki yee hai kee jo bhi hukamran ata hai sirf apna ghar bharne ke liyee
hameed, hyderabad sindh Saturday, February 18 2012
our leaders are worst animies of country .there is a big need of a man like salah ud din ayoobi. The present leaders are most cruppt leaders of the time.Please get ride of them.
abdul rehman, kassoki (hafizabad) Saturday, February 18 2012
JUB TAK HUM ME BURAI HO TO HAME KAI TARA KE TAKAALEEF KA SAMNA KARNA PAREGA
NIZAM, PESHAWAR Friday, February 17 2012
ager ye humkmoran loge theek hojaein to pakistan world mian no 1 ho jaiy
qamar shah, lahore Friday, February 17 2012
sab lutney bethey hen oper se niche tak...
khurram Amjad, sialkot Thursday, February 16 2012
Displaying results 1-20 (of 200)
Page:1 - 2 - 3 - 4 - 5 - 6 - 7 - 8 - 9 - 10First « Back · Next » Last