Home » Blogs »

قاتل لیگ سے دوست لیگ - ہماری سیاست کی نام نہاد مفاہمتی پالیسیاں ۔۔۔ !!

پیپلزپارٹی نے مسلم لیگ ق کو قاتل لیگ کہا اور اب وہ ق لیگ کی منتیں کر رہے ہیں اور وزارتوں کے لالچ دے رہے ہیں۔ ملک میں قومی مفاہمتی حکومت کے قیام کیلئے کوششیں آخری مرحلے میں داخل ہوگئی ہیں‘ مسلم لیگ ق نے سینئر وزیر سمیت 12 وزارتوں کی پیشکش پر شراکت اقتدار پر تقریبا رضامندی ظاہر کر دی ہے-

بجٹ سر پر ہے اور وفاقی حکومت کے لئے اس وقت ایوان سے بجٹ منظور کرانا سب سے اہم مسئلہ ہے۔ روایتی طور پر بجٹ نامنظور ہونے کو حکومت پر عدم اعتماد کے مترادف سمجھا جاتا ہے۔

دوسری جانب مونس الٰہی کرپشن کیس بھی چل رہا ہے اور کہا جارہا ہے کہ ق لیگ کی شرائط میں یہ بھی شامل ہے کہ اس کیس کہ جلد از جلد ختم کروایا جائے۔

کیا یہ نام نہاد “مفاہمتی پالیسی“ صرف سیاستدانوں کے اپنے مفادات کے گرد گھومتی ہے۔

آپ اپنی رائے کا اظہار ہماری ویب کے اس فورم پر بھی کر سکتے ہیں-

Reviews & Comments

Post your Comments Select Language:    
Name:
Email Address:
Your email address won't be shared (Privacy Policy)
City:
Type your Comments / Review in the space below.
 
سب مل کر تحریک انصاف کا ساتھ دیں چونکہ عمران خان ایک امید ہے.تاکہ ملک کرپٹ حمکران سے نجات حاصل کرے
Wafa Anjum, Islamabad Sunday, May 01 2011
لله ان نام نہاد بے غیرت سیاسی جماعت کے سب حکمرانو کو غرق کرے جن میں . نواز لیگ ، ق لیگ ، اور تمام لیگ دھڑے ، پیپلز پارٹی اور شیر پاؤ گروپ اور تمام دھڑے پیپلز پارٹی دھڑے ، ایم کیو ایم ، الطاف اور آفاق گروپ ، اور سندھ کی پنجاب کی اور دیگر صوبوں کی قوم پرست جماعتوں اور لسانی ، گروہ فسادات والی جماعتیں اور وہ پاکستان کی خفیہ ایجنسیس جو اپنے ہی لوگوں کو کڈنیپ کر کے ان کو امریکا کو بیچ دیتی ہیں اور پاکستان فوج کے جرنیل جو کہ فوج سے ریٹائرمنٹ کے بعد سیاست میں گھس جاتے ہیں .سارے کے سارے بے غیرت ہیں
Syed Ali Haider, Sialkot Sunday, May 01 2011
Wah! ZARDARI Wah! Daad deni hogi teri syasat ko ye ZARDARI ki aik chaal hai wo ye kay es ne Badjet pass kerwana hai us ko baad phir wohi MASAT kalader hoga Q kay sa ye to Q league ko baad main pata chaly ga jab ZARDARI sab ne kaam nikalwa ker in ko dhaky maar ker bahir nikal tab in ko samaj aaye gi
imran, Dubai Sunday, May 01 2011
Assalam u alaikum dosto
muje bohat khushi hui k hamariweb ne is topic par baat karne ka moqa diya hai. jab se main ne ye prha hai k parvez ilahi aur zardari k darmian agreement ho raha hai to yaqeen jaanain k mere ghusay ki koi intaha na rahi. kaash us waqt ye donon mere saamnay hotay to main in ko qatal kar deta. dosto parvez ilahi ne apnay dor main Pakistan ko bohat loota. ap jaantay hi hain. ab zardari us se bhi do hath agay hai. akhir in logon ko Allah yaad kyun nai hai? America k tukron par palne wale ye **** Pakistan ko bohat sakht nuqsaan pohancha rahay hain. ye Allah se kyun nai dartay? dosto meri baat bohat lambi ho jay gi kyun k in beghairton k kartoot hi itnay zyada hain k un ka hisab hi nai. zardari mulk ko loot raha hai ab ye donon laazmi tor par Pakistan ko mazeed neechay gira dain gay.
Vicky , Gujranwala Sunday, May 01 2011
یہ دو پارٹیوں کا ملاپ نہیں یہ دو خاندانوں کا کرپشن اور سکینڈلز سے بچنے کا ملاپ ہے۔اب پاکستان میں این آر آو کے ذریعے حکومت ہوا کرے گی اور یہ دوسرا این ار آو ہے۔مشرف کو فارغ کرنے کے لیے نواز شریف کو بے وقوف بنایا اب ان کی باری ہے۔دو خطرناک خاندان ایک خطرناک کھیل سکینڈلزوں سے بچنے کے لیے کھیل رہے ہیں یہ ایک دوسرے سے کوسوں دور لیکن یکساں مفاد کے قریب تر ہیں اور ایک ہاتھ کی چھڑی اور دوسرا جیب کی گھڑی ہے۔جمہوریت کو نقصان پہنچانے لوٹ مار کرنے ملکی ادارے تباہ کرنے عدلیہ کے ساتھ تعاون نہ کرنے میں کوئی کسر اٹھا نہیں رکھی۔ان موقع پرست کنگرو پارٹیوں نے ملک کو تباہ برباد کر دیا ہے اب عوام کا کائی پرسان حال نہیں۔اب جے یو آئی (ف)جماعت اسلامی کو نعرہ تکبیر بلند کرنا ہو گا عمران خان کو ہر بال باؤنسر مارنا ہو گا۔غیر افعال ڈر اور خوف سے حکومت کرنے والے پنجاب کے سربراہ نواز شریف کو سیاسی ہیٹ سے ایک بڑا خرگوش نکالنا ہوگا آکسیجن ٹینٹ میں آخری ہچکیاں لیتی ہوئی عوام شاید ہوش میں آ جائے
SHER ALAM, SHANGLA Sunday, May 01 2011
SHARAM IN KO MAGAR ATI NI.

WASAY PAKISTANI QUOM K SATH AISA HE HONA CHAHAY.
muhammad aslam, lahore Sunday, May 01 2011
Well its nothing to comment in fact, because jsut a couple of days ago, a Parliamentarian JASHED DASTI himself describe at the gate of Parliament, but that word was not enough, these peoples are much more beyond that, these Politician can offer/sell their Mother, daughter and so on to benefit any thing, They can kill any one to gain power, In fact even though we peoples wanted to exercise the power of VOTE, but Pakistan Electoral System is also not trustable, Only this Nation need some one like Imam Khomeini, who will start with Breakfast till supper by vanishing these Pakistan CORRUPT Politician including their family members and will not leave any stone unturned, then Pakistan can survive.
ELIAS, S. Africa. Sunday, May 01 2011
مسلم لیگ (ق)سے ایک بار پھر بچہ جننے کے قریب ہے۔امریکی کوکھ سے جنہم لینے والی دونوں پارٹیوں نے عوامی رائے کو نظر انداز کیا عوامی سطح پر ان کی بدعہدی بے وفائی بے اصولی موقع پرستی اپنی مثال آپ ہے اب ان کی کوئی سیاسی قلابازی چالاکی قومی سیاست میں ہلچل نہیں پیدا کر سکے گی ۔پارٹی ورکرں میں غصہ اور نفرت انتہا پر ہے۔ایک دوسرے کو سکورٹی رسک قرار دینے والوں نے ورکرں کو اعتماد میں لینا تک گوارہ نہیں کیا۔اور وہ اس لیے کہ مونس الہی کو سکینڈلز سے بچانا محسن وڑائچ کو بچانا بجٹ پاس کروانا یہ ہے ان کا اصل ایجنڈا مکافات عمل شروع ہو چکا ہے۔اور یہی ان کی سیاسی موت ہےاس کے ساتھ ہی بدعہدی منافقت دھوکہ بازی بدیانتی کرپشن لیڈ اور بنک سکنڈلز کا دور ختم ہو جائے گا
MR. RAGHRA, LAHORE Sunday, May 01 2011
اسلام علیکم آج پاکستان کی جو حالت ہے اس حالت تک پاکستان کو پہنچانے میں سب سے زیادہ کردار ادا کیا ہے پاکستان کی فوج نے جس نےامریکہ میں بیٹھ کر ان چور ڈاکو اور لٹیرے کرپٹ سیاست دانوں کا این آر او جیسا گندا طریقہ دریا فت کیا زرداری جیسا کرپٹ صدر پی پی پی کی حکومت بنوانے تک سب میں امریکہ کی غلامی کرنے والے پاک فوج کےعظیم اور دلیر سابقہ عیاش اور مجودہ عظیم ترین چیف آرمی پیش پیش ہیں میری ان باتوں سے شاید آپ سب اتفاق نا کریں مگر میرے پاکستانی بھائیوں یہ ہی حقیقت ہےآپ مجھے بتاؤ کیا مشرف اور کیانی کو نہیں معلوم تھا یہ جن کے لیے ہم لوگ این آر او لا رہے ھیں یہ لوگ اقتدار میں آکر پاکستان کا کیا حال کریں گے مگر ہم لوگ ان جرنلوں سے کیا خیر کی امید رکھیں یہ تو خود امریکہ کے غلام ہوتے ہیں امریکہ جس کو چاہتا ہے پاکستان کی حکومت دیتا ہےاور جس کو چاہتا ہے پاک فوج کا چیف آرمی بنا دیتا ہے آخر میں میں یہی کہوں گا کہ یہ سیاستدان اور فوج کے سربراہ یہ سب پاکستانی قوم پر الله تعالیٰ کا سے بہت بڑا عذاب ہے یاد رکھو پاکستانیوں پاکستان اس دن ٹھیک ہوجائے گا جس دن ہماری فوج جس کو ہم پاک فوج کہتے ہیں ٹھیک ہوجائے گی پاکستان پائندہ باد
Mohammad Rashid, Riyadh Saudi Arab Saturday, April 30 2011
The people of pakistan have seen all the parties, what they are doing for pakistan.this people are not thinking for curruption and making money only.They never think for the poor people of pakistan,so wake up now do not vote to these people.This time only Imran khan can do something for pakistan. let's wake up and bring imran as prime minister of pakistan.Let's put our hand togather to make our country future.otherwise this politician will sell our country to america and they will run away.They have already bank balance in swiss bank.Don't think to this people if we are really pakistan do not vote to them again.
amir khan, lahore Saturday, April 30 2011
I make only the request to the people of pakistan ..that plz ...plz open your eyes now and see these politics parties who are the wrost enemies of each other and now coming for patch up only for his benefits...plz educate the people and told him about these corrupt leaders who are busy to sold out the pakistan.
naeem Akram sheikh, Dammam Saturday, April 30 2011
hum majmui taur per baihis hochukay hain. aapna waqti faidah daik kar watan ka nuqsan karnay say nahi katratay. siyasat ais muasheray main aik gali ka naam hay, just because of this 3rd class politisions. aapnay faiday kay leay MUFAHIMAT. NAWAZ kia aor IMRAN kia JUMAAT kia,MQM kia, SHERPAO kia aor ANP kia sub bakwas hay.ppp q leage jo kuch karrahay hay peh aapna faida daikingay jasay n leage nay 2008 may kia ta, SUB AIK GADAY(KAOTAY) KAY KAAN HAY
shad, peshawar Saturday, April 30 2011
in k bary ma bat kar k apni zaban ko kharb mat karyn plz in doono k nam lyna b ap ki tooheen ha.
babarnasar, faisalabad Saturday, April 30 2011
یا اللہ امام مہدی کو بھیج ھماری مدد کو آمین
muhammad rizwan, lahore Saturday, April 30 2011
PPP ka PML Q k sath yarana......?,Bainazeer ko qatal kr k khud seat py any waly aj marhooma ky katloon say yaranay kar rahy hian. is k elawa musharf ko pakistan main wapsi ke rah hamwar kar rahay hain. (Laanat ho tum par aiy Iqtadar Walo)
PML (Q) ho ya (N), PPP (Bainazeer) ho ya (Fatima Bhuto). MQM ho Ya JUI (F & S) ho sab ka aik he matma e nazar hay k pakistani awam mahngai k sailab main doobay ya tarray hamari balla say. magr hmara iqtadar qaim rahay. us k leay PML Q k talway q na chatna parain. Sirf PML Q he nahee balk pakstan ke koe bhe parti ho.
door hazir ka taqaza hay k IMRAN KHAN ka sath dea jaey us ke bharkain to shahnsha ealim panah ke sufaad imarat tak jati hay.......! usay kamyab kra k pakstan ko nea leader daina chay.
Shahbaz Baloch , Lahore Saturday, April 30 2011
خدا کے لیے ووٹ عمران خان کو دینا ان سب سے جان چھڑا لو یہ ملکی سالمیت کا معاملہ ھے
irfan ul haq, Sheikhupura Saturday, April 30 2011
Dear all

We should make efforts to educate all the voters to post their votes to competent, loyal and good people so that these issues could be addressed. otherwise, we may have more serious problems in the coming days. May Allah keep our country prosperous.
khan, peshawar Saturday, April 30 2011
الله ان نام نہاد بے غیرت سیاسی جماعت کے سب حکمرانو کو غرق کرے جن میں . نواز لیگ ، ق لیگ ، اور تمام لیگ دھڑے ، پیپلز پارٹی اور شیر پاؤ گروپ اور تمام دھڑے پیپلز پارٹی دھڑے ، ایم کیو ایم ، الطاف اور آفاق گروپ ، اور سندھ کی پنجاب کی اور دیگر صوبوں کی قوم پرست جماعتوں اور لسانی ، گروہ فسادات والی جماعتیں اور وہ پاکستان کی خفیہ ایجنسیس جو اپنے ہی لوگوں کو کڈنیپ کر کے ان کو امریکا کو بیچ دیتی ہیں اور پاکستان فوج کے جرنیل جو کہ فوج سے ریٹائرمنٹ کے بعد سیاست میں گھس جاتے ہیں .سارے کے سارے بے غیرت ہیں
shahzad1, karachi Saturday, April 30 2011
Lots of shame on both parties, if the have little bit of it. Politics is a very bad game. Some days before Ch.Pervez Elahi called PPP as a Fashist party, and blamed them to the division of Pakistan etc, etc, and similarly when Benazir Bhutto marteryed, Zardari called Q leag as a Qatil leag, now they are friends for only one purpose which is courption, courption and only courption. I request all the Pakistani nation that please awake up and do somethigh to save our country from these evils.
Gohar, Karachi. Saturday, April 30 2011
یہ دو پارٹیوں کا ملاپ نہیں یہ دو خاندانوں کا کرپشن اور سکینڈلز سے بچنے کا ملاپ ہے۔اب پاکستان میں این آر آو کے زریعے حکومت ہوا کرے گی اور یہ دوسرا این ار آو ہے۔مشرف کو فارغ کرنے کے لیے نواز شریف کو بے وقوف بنایا اب ان کی باری ہے۔دو خطرناک خاندان ایک خطرناک کھیل سکینڈلزوں سے بچنے کے لیے کھیل رہے ہیں یہ ایک دوسرے سے کوسوں دور لیکن یکساں مفاد کے قریب تر ہیں اور ایک ہاتھ کی چھڑی اور دوسرا جیب کی گھڑی ہے۔جمہوریت کو نقصان پہنچانے لوٹ مار کرنے ملکی ادارے تباہ کرنے عدلیہ کے ساتھ تعاون نہ کرنے میں کوئی کسر اٹھا نہیں رکھی۔ان موقع پرست کنگرو پارٹیوں نے ملک کو تباہ برباد کر دیا ہے اب عوام کا کائی پرسان حال نہیں۔اب جے یو آئی (ف)جماعت اسلامی کو نعرہ تکبیر بلند کرنا ہو گا عمران خان کو ہر بال باؤنسر مارنا ہو گا۔غیر افعال ڈر اور خوف سے حکومت کرنے والے پنجاب کے سربراہ نواز شریف کو سیاسی ہیٹ سے ایک بڑا خرگوش نکالنا ہوگا آکسیجن ٹینٹ میں آخری ہچکیاں لیتی ہوئی عوام شاید ہوش میں آ جائے
Mubarik Ahmad Awan, Lahore Saturday, April 30 2011
Displaying results 21-40 (of 114)
Page:1 - 2 - 3 - 4 - 5 - 6First « Back · Next » Last