Home » Blogs »

عرب ممالک میں اٹھی بیداری کی لہر۔۔۔۔۔ کیا پاکستان میں بھی انقلابی طوفان آنے والا ہے؟

یہ سلسلہ شروع ہوا تیونس سے جہاں بے روزگاری٬ کرپشن اور بڑھتی ہوئی مہنگائی سے تنگ عوام سڑکوں پر آگئے اور وزراء کی تبدیلی کیلئے وزیراعظم ہاﺅس میں دھرنا دیا۔ تیونس میں ہونے والے مظاہروں کے نتیجے میں صدر زین العابدین بن علی کے ملک سے فرار ہونے کے بعد عرب دنیا میں ایک ہلچل سی مچ گئی ہے۔ تیونس کے بعد مصر میں ہونے والے مظاہروں میں 1981ء سے صدر کا عہدہ سنبھالے ہوئے حسنی مبارک کے خلاف عوامی اشتعال میں دن بہ دن اضافہ ہوتا جا رہا ہے۔ مظاہرین حکومت کو برطرف کرنے کا مطالبہ کر رہے ہیں۔

بظاہر پاکستان میں جمہوریت ہے اور میڈیا قدرے آزاد ہے لیکن مغربی مبصرین کو پاکستان میں بھی تیونس اور مصر جیسے عوامی مظاہروں کا خطرہ نظر آرہا ہے کیونکہ پاکستان کے عوام کو بھی پچھلے دس سال سے حکمرانوں کی پالیسیوں نے دکھ اور تکلیفوں کے سوا کچھ نہیں دیا۔ اب پاکستانیوں کے صبر کا پیمانہ بھی لبریز ہوتا دکھائی دیتا ہے۔ پاکستان کے حکمران طبقے کو سمجھ لینا چاہئے کہ جب مشکل وقت آتا ہے تو امریکہ کسی کی مدد نہیں کرتا۔

کیا پاکستان میں بھی تیونس، مصر اور یمن جیسی صورتحال متوقع ہے؟

آپ کیا کہتے ہیں؟

Reviews & Comments

Post your Comments Select Language:    
Name:
Email Address:
Your email address won't be shared (Privacy Policy)
City:
Type your Comments / Review in the space below.
 
ڈاکٹر طاہر القادری جیسے لوگ انقلاب کا نام لیتے ہوئے قطعاً اچھے نہیں لگتے کیونکہ ان جیسے لوگ اکثر انقلاب کی راہ میں رکاوٹ خیال کیے جاتے ہیں۔٥ دن سے جاری اسلام آباد کا یہ دھرنا انقلاب نہیں بلکہ ایک ڈرامہ تھا کیونکہ اس میں بہت سے ایسے کام تھے جو انقلاب کا منہ چڑھانے کے مترادف لگتے تھے۔ڈاکٹر صاحب کے قول و فعل میں کھلا تضاد نظر آتا ہے۔انھوں نے خود کو شہادت پروف، سردی کے اس موسم میں مناسب درجہ حرارت والا سات کروڑ کی لاگت سے بنا کنٹینر،سابق وزیر اعظم کے اپنے مذاکراتی اعلامیے پر دستخط ثبت کروانا،عوام کو شدید سردی میں یخ بستہ ہواؤں کے سپرد کردینا ،٣٠ہزار افراد کو پچاس لاکھ بنا دینا،بار بار جھوٹی قسمیں اٹھانا،ہر دو منٹ بعد حکومت کو مہلت دینا،راستوں کا کھلتے چلے جانا،ڈی چوک تک بغیر کسی تصادم کے پہنچ جانا،کینیڈا کی شہریت رکھنا اور خود انتخابی نظام کا حصہ نہ ہوئے بغیر انتخابی اصلاحات کا مطالبہ کرنا اور سب سے بڑھ کر اپنے آپ کو حسینی قافلہ قرار دیتے ہوئے حکومت اور حکومتی اداروں کو یزیدی حکومت خیال کرنا کچھ دیر بعد ہی اچانک ان ہی کو مذاکرات کی دعوت دینا تیونس،مصر اور لیبیا والا انقلاب نہیں بلکہ ٨٠کی دہائی میں پاکستان ٹیلی ویثرن پر چلنے والا مقبول ڈارامہ عینک والا جن“ ایک مرتبہ پھر دکھانے کے مترادف ہے۔اس ڈرامہ کی حقیقت اور بھی کھل کر سامنے آ گئی جب کینیڈین حکومت کی طرف سے سمن جاری ہونے پر طاہر القادری نے ٢٧جنوری کی ٹکٹیں کنفرم کروا لیں۔اور اپنی شہریت کو بچانے کے لیے دوڑ لگا دی۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
اگرچہ دھرنے میں بیٹھے لوگ مخلص تھے بقول ایک مشہور قلمکاران دھرنے والوں سے مظلوم طبقہ اس پورے پا کستان میں شاید ہی کوئی اور ہو۔بلکہ ڈاکٹر قادری نے تو تمام حکومت اور اپوزیشن جماعتوں کو ایک پلیٹ فارم پر اکٹھا کر دیا اور جو کہ عرصہ ٦٥ سال سے ملک میں موروثی سیاست کا حصہ ہیں اور وڈیرے و جاگیر دار پاپوں کی بے مہار اولاد ہے۔جن سے خیر کی کوئی توقع نہیں ہے۔ ان کا آپس میں مل جانا ملک کے مزید انتخابی پانچ سالوں کو ضائع کرنے کے مترادف تو ہے ہی ساتھ ساتھ عوام کو مزید اندھیروں میں دھکیلنے کے مترادف بھی ہے۔
آرٹیکل ٦٢،٦٣کے نفاذ کا مطالبہ ڈاکٹر قادری جیسے انسان کے منہ اسے اس لیے بھی اچھا نہیں لگتا کہ وہ خود اس آرٹیکل پر پورا نہیں اترتے جس کا عملی ثبوت انہوں نے جہاد کشمیر کی تردید کر کے کیا۔اور ٦٠سال سے زائد کی پاکستان آرمی اور عوام کی قربانیوں کو یک سر مسترد کر چکے ہیں اور انہوں نے کشمیر کاز کے لیے دی جانے والی قربانیوں اور شہادتوں کا مذاق اڑایا ہے۔اس کے علاوہ تمام مبصرین اور تجزیہ نگاروں کے مطابق یہ انقلاب نہیں بلکہ انحراف کی پالیسی پر گامزن ہیں اور یہ ڈرامہ کسی بڑی تبدیلی کا پیش خیمہ ثابت نہیں ہو سکتا۔
Abdul Basit Khan, Rawalpindi Friday, January 18 2013
jahan tk mera khayal hai Inqilab is mulk me us waqt aye ga jb awam apne haqooq se bakhabr hu gay .hamare hukmrano ne awam ko Mehngayi k chungal me is tarha jakra hai k wo siwaye roozi kamane k kuch nahi sochte.barhti hui be- rozgari, loadshedding jis ne zindagi ko mua'atal kar dia hai lekin hamare awam yani hum khud kabootar ki tarha ankhe bnd kiye huay kisi ghebi taqat ka intizar kar rahe hain.Inqlaab hamari zarorat hai.utho meri duniya k ghareeboon ko jga do
taibamohsin, lahore Friday, September 30 2011
hamari awam be his qoom hai sirf hakumat hi nhe awam bhi ziame dar hai in sab ke liye
imaan noor, multan Monday, May 09 2011
حکم کا بادشاہ اور حکم کی ملکہ جب چاہیں گے تو پاکستان میں بھی انقلاب آ سکتا ہے اور ہاں پاکستان میں تو انقلاب برپا ہے ِ اور انقلاب کسے کہتے ہیں ؟ کیا کم لوگوں کا زیادہ لوگوں کی رائے کو مسترد کرتے ہوئے اپنی من مانی کرنا انقلاب نہیں اور گھروں میں بیٹھ کر ٹی وی پر جمہوریت کے لئے ووٹ ڈالتے دیکھنا وہ بھی ترتالیس فیصد افراد کو کیا انقلاب کو اجتہاد سکوتی سے خوش آمدید کہنا نہیں ہے ؟

اس اقربا پروری کے انقلاب کو روکنا ہے تو پاکستان کا ہر فرد ووٹ ڈالے اور اگر اچھا آدمی نہیں ملتا تو ووٹ پر کراس کا نشان لگا کر لکھے کہ اس لسٹ کے امید واروں کو میں منتخب نہیں کرتا اگر ستاون فیصد ووٹ اس طرح کے نکلے تو کیا اقربا پروری کا انقلاب رک سکتا ہے ؟
M.N.Khalid, Islamabad Saturday, March 26 2011
I do not think that there is any imminent chance of revolution in Pakistan.Revolution is the change of the system not a change in personalities.As far as the present wave of revolutionary zeal and fervor is concerned it is not expected to take place in Pakistan.Even in those countries where revolutionary movements are going on the result is not sure which way it will take and what are the possible outcomes of the change.In Pakistan I do not see any kind of revolution as Pakistan is a heterogeneous society where many ethnic nationalities are living speaking different languages.The Middle East is a homogeneous society and there is linguistic harmony in the whole region so we can expect a change in the Arab world not in Pakistan.Furthermore,there is always some charismatic leader who inculcates the spirit of revolution in the disorganized and dejected people which is completely missing in Tunis and Egypt.
Malik Tahir Iqbal, Lahore Thursday, March 10 2011
انشااللہ آئے گا
awais, lahore Monday, February 21 2011
انقلاب ھماری ضرورت ھے ۔ اس میں ھی ملک کی بقا ھے
irfan ali shah, hyderabad pak Friday, February 18 2011
Pakistani mein inkalab zaroor aye ga but Afsoos wo (Qayeaamat)ka Din Hee Ho Ga
shabir hussain, peshawar city Friday, February 18 2011
agar pakistan mein yahi hal raha to pak mein misar se bhi bara inclab aye ga aur ana chahiye.
rafiuddi, madeji Friday, February 18 2011
اتنی جلدی نھیں آتا۔
Malik, Lahore Friday, February 18 2011
گہوڑوں کو نعل لگتے دیکھ کر گدھوں نے بھی پاؤں اٹھائے ۔ھماری تمام قوم کرپٹ ھے انقلاب چاھتے ھو تو آج ھی سے وعدہ کرو ملک و ملت کے خلاف کوئی عمل نھیں کریں گے
badi u zaman, Yanbu k.s.a Friday, February 18 2011
اس حکومت کو بغیر انقلاب کے ہی چلے جانا چاہیے۔۔
kiran Abrar, karachi no 22 Thursday, February 17 2011
InshAllah there ll' be revolution in pakistan....enough
I K Baloach, jhang Thursday, February 17 2011
begairet. . .behis. rishwat khoor. khabi bhe inqalab nahi laa sakti. yeh mera eman hai.
rahat, karachi Thursday, February 17 2011
انشاءاللہ
wali khan, karachi Thursday, February 17 2011
pakistan me bohat bara change aye ga lekin yahan ka change shaid pakistan ko true islamic state bana de ga
shoaib, lahore Thursday, February 17 2011
mjhy nai lagta k Pakistan mai inqilab aye ga Q k yaha ki awam kisi zaruri kaam se so rhi hai.. or jb tk jagy gi us waqt tk kafi dair ho chuki hogi.. or jo log hukumrano pe tanqeed krty hai wo pehly khud apna Qibla drust kry..
'Allah Subhanahu Wa Ta'ala nay Farmaya hay :"jaisi quam hoti hai uss per waise hukmaran musalat ker dia jata hai"
Mohammad Wasif, Karachi Thursday, February 17 2011
jis tarhan misr main misri awam ney hukomat ke khilaaf ehteyjaj kia hai aor wo apney maqsad main kamyab bhi howey hain to pakistani awam ko bhi barhti howi mehangai k khilaaf pakistani awam ko hukoot ke khilaaf ehteyjaj karna chahiye. ager pakistan main misr ke tarha enkalab agaya to pakistan karapshan aor mehangi se Paak hojaie ga.
Sajid Ali Siddiqui, Riyadh, Saudi Arabia Thursday, February 17 2011
مصر ميں انقلاب نهيں آيا حسنی مباری تو ويسے ہی قريب المرگ تها ان لوگوں كو الو بنايا گيا وه بن گئے پاكستانی لوگوں كو امریکہ الو نهيں بنا سکتا
M A AZAD, FASLABAD Thursday, February 17 2011
لیکن جب قوم جاگ جائے گی انقلاب آجائے گا
mazhar, spian Thursday, February 17 2011
Displaying results 1-20 (of 170)
Page:1 - 2 - 3 - 4 - 5 - 6 - 7 - 8 - 9First « Back · Next » Last