Home » Blogs »

Steroid Reviews

ہاکی ورلڈ کپ میں قومی ٹیم تاریخ میں پہلی مرتبہ بارہویں نمبر پر۔۔۔!

کرکٹ پر تو اس سال ابھی تک ناکامی اور مایوسی کے بادل چھائے ہی ہوئے تھے، ایک ہاکی ٹیم سے کچھ امیدیں تھیں اس نے بھی برے طریقے سے قوم کو مایوس کر دیا ہے۔ ہاکی کے میگا ایونٹ میں سب سے زیادہ ٹائٹل جیتنے والی قومی ٹیم تاریخ میں پہلی مرتبہ بارہویں نمبر پر رہی اور چھ میں سے صرف ایک میچ جیتنے میں کامیاب ہو سکی۔ حالانکہ جب ٹیم ورلڈ کپ کھیلنے کے لئے روانہ ہو رہی تھی تو ہاکی ہورڈ کے عہدہ داران نے انتہائی بلند و بانگ دعوے کئے تھے اور قوم سے وعدہ کیا تھا کہ اگر فائنل نہیں تو سیمی فائنل تک ٹیم ضرور جائے گی لیکن ان کے تمام بیانات کے برعکس ٹیم بری طرح پانچ میچ ہاری اور پورے ایونٹ کی شامل ٹیموں میں آخری نمبر پر آسکی۔

قومی ہاکی ٹیم کے اتنے اہم ایونٹ یعنی ہاکی ورلڈ کب میں اس قدر خراب کارکردگی پر آپ کیا کہتے ہیں کیا اس خراب کارکردگی کے ذمہ دار کھلاڑی ہیں یا پاکستان ہاکی بورڈ؟

Reviews & Comments

Post your Comments Select Language:    
Name:
Email Address:
Your email address won't be shared (Privacy Policy)
City:
Type your Comments / Review in the space below.
 
Pakistan hockey Team ko Chahiye k ab wo Aaloo or Choly bechy, us men bhi un ko paisy mil jaein gy, game khel kr AWAM ko Q dhoka de rahy hein, band karo ye drama bazi, band karo
Jawed Ali Khowaja, Hyderabad - Sindh - Pakistan Wednesday, June 16 2010
Aslam o Alikum. Koi bat nahi Har Jeet Khel ka ik Hisa hai. agar team sab match bhi harti to Hum os ko welcome kehty jesay jeetnay per kehtay hain lekin problem ye he k humari games mey Politices enter ho gai hai jo k ghalt cheez hai. is liye Politices ko games sey dor hi rakha jaye to acha hai warna achay players immigration karwa kr dosri countries k liye khelna Sooro kar dey gey. Mera message apny Hukmarno k liy ha. Harnay par Dukh to howa lekin ab kia ho sakta hai Dua hai k Pakistani team har medan mey Jitey (Ameen)
Hafiz Muhammad Atif, Faisalabad Friday, April 16 2010
نہایت شرم کی بات ہے ہم ورلڈ چمپئین رہ چکے ہیں اور اب بارھویں نمبر پر
adnan haider, Islamabad Saturday, April 03 2010
کوئی بات نہیں ایسا ہوتا رہتا ہے اگلے ورلڈکپ میں ہارنے کی تیاری کریں
munawarsiddiq, multan Thursday, March 18 2010
kick out the pakistan hockey team end the pakistan hockey team
awais khan, lahore Thursday, March 18 2010
پاکستان کی ٹیم اچھی تھی کیوں کہ لوگ عزت شرم کی خاطر اپنی جان پر کھیل جاتے تھے اب صرف پیسوں پر کھلیتے ہیں تو جیت کیسے سکتے ہیں سب دعا کریں اللہ ہمارے ضمیر زندہ کرے آمین لڑکوں کی غلطی نہیں ہے ساری غلطی کمیٹی کی ہے
arif khan, qatar Thursday, March 18 2010
جو لوگ اپنے ملک کے ساتھ وفادار نہی ھوتے اور جو لوگ اپنے ملک کے لیے نہی بلکے پیسے کے لیے کیھلتے ھے وہ جیتتے نہی بلکے جو اھلیت اور عزت انکو الله نے دی وہ بہی الله ان سے چہین لیتا ہے
fahim, karachi Wednesday, March 17 2010
ان سے اچھا ھمارے گا وں کی ٹیم کو لے جا تے وہ بارہویں پوزیشن لے پر آجا تی۔پاکستا ن کی قومی کھیل باکی کو برباد کیا جارہا ہے۔اور پاکستان میں موجود ٹیلنٹ کو برباد کیا جارہا ہے۔خدا کیلے پاکستان کیلے سوچے۔
Islam, Sahiwal Wednesday, March 17 2010
whoever is responsible but pakistan lost
zouhaib, karachi Wednesday, March 17 2010
پاکستان ہاکی ٹیم کی آخری پوزیشن آنے کی تین وجوہات ہیں ایک ٹیم میں محمد ثقلین کو نہ کھیلانا اور دوسرا لڑکوں کو ان کی صحیح پوزیشنز پر نہ کھیلانا ہے تیسری بڑی وجہ قسمت کا ساتھ نہ دینا ہے ورنہ.........................
نہیں نا امید اقبال اپنی کشت ویراںسے ۔ذرانم ہوتویہ مٹی بڑی زرخیز ہے ساقی
ABDUL HAMEED AWAN, ABBOTTABAD Wednesday, March 17 2010
Puraaney Hockey Players ki team dobara banani chahiye, I hope new players se behter karkerdagee dikhayein gay.
Ejaz, Karachi Wednesday, March 17 2010
pakistan hockey teame to pehlay baut achi team thi abi pata nahi kiya ho gaya is ko meray khayal say abi is may to paisoo ki dilchaspi hey aur pakistan ko peachy kiya hey
anwar.khan.kakar, quetta Wednesday, March 17 2010
koi tu possition hasil kia na chahai aakhir kon na ho. kon kay danishwar ketay hain jis kam may telent ke jaga sayasat aajay os ka yaihi hall hota hay hamari kom may subsee bari yaai kharabi hay jis ke wajha see hamain dunia hokey main sharminda hona para. yai hall sirf hokey ka nahi balkay aam field may bhee yaai hall hai yai wo wajha hay jis ki wajha see hamari kom tarakki nahi karpati .khudara telent ko kam karnay dow ham aik kom bankar chochain kay hum pakistani kom hain
sono ali, karachi Wednesday, March 17 2010
pakistan team ko doab ka mar jana chahiya sirf ek match jetee pura tournament me or southafrica se bhi har gaya .sharam ane chaiya team ko
ansab khan, sukkur Tuesday, March 16 2010
ميرے خيال میں پاکستان ہاکی ٹيم کی زوال کی وجہ سیاست ہے۔ ہر چیز میں سیاست نظر آتی ہے۔ خدارا اس ملک پر رحم کرو کوئی خمینی جیسا لیڈر آئے جو اس ملک کو منزل مقصود تک پہنچائے آمين۔
Affan Attique, Kuwait Tuesday, March 16 2010
SOHAIL ABBAS ONLY 02 GOALS IN TOURNAMENT.....THE PERSONS WHO HAVE 400+ GOALS UNDER IS BELT.....SHAME ON YOU!!!! SHAKEEL ABBASSI GOT THE TITLE OF FLYING HORSE FROM INDIA WHAT HAPPENED NOW? REHAN BUTT JAB SAY CAPITANCY GI HAI KHALYNA BOL GAYA HAI
HASSANSHAFQAT, ISALAMABAD Monday, March 15 2010
in sab ko shhot kar do
munawar, multan Monday, March 15 2010
پاکستان کی بہت اچھی ٹیم ہے کھلاڑیوں نے محنت تو بہت کی لیکن قسمت میں یہی لکھا تھا پاکستانی ٹیم کو ریٹائرمنٹ نہیں لینی چاہیے
الله ان کی مدد کرے آمین
irfan, lahore Monday, March 15 2010
مینجمنٹ سمیت سب کو ایک ہی گولی سے اڑانا چاہیے
Waheed Abbasi, Islamabad Monday, March 15 2010
پاکستان کی تاریخ میں ہاکی کا زوال اتنا برا نہیں جتنا آج کل ہے۔ اس کی وجہ سیاست ہے۔ ہر چیز میں سیاست نظرآتی ہے۔ قاسم ضیا کہنے کو تو ایک ہاکی کا نام ہے لیکن اصل میں وہ سیاست کا پرزہ ہے جو ہاکی کو نہیں دیکھتا بلکہ اپنی جماعت کو دیکھتا ہے۔ آصف باجوہ ہو یا کوئی کھلاڑی۔ حال ہی میں آپ نے دیکھا ہوگا سیکٹری شپ پر باجوہ صاحب کہاں تو لڑے۔ اس میں کھلاڑیوں کا کوئی قصور نہیں سب ان کی آپس کی لڑائی کا کیا دھرا ہے۔ خدارا اس ملک پر رحم کرو کوئی خمینی جیسا لیڈر آئے جو اس ملک کو منزل مقصود تک پہنچائے۔
Aqeel Khan, Jamber Khurd Monday, March 15 2010
Displaying results 1-20 (of 37)
Page:1 - 2First « Back · Next » Last