Home » Blogs »



This survey is purely on scientific calculation basis, One vote is based on one person/PC.

تعلیمی اداروں میں سیاسی سرگرمیاں ؟

سیاست کوئی بری چیز نہیں لیکن جو لوگ اس “ پیشے “ سے وابستہ ہیں وہی اسے اچھا یا برا بنا دیتے ہیں- تعلیمی اداروں میں طلبہ کو سیاسی سرگرمیوں کی اجازت دینے سے بھی عوامی حلقوں میں بے شمار خدشات ہیں جن میں اولین متحارب پارٹیوں کے ساتھ خونی مقابلے جن میں اب تک سینکڑوں نوجوان طنبہ اپنی زندگیوں سے ہاتھ دھو بیٹھے ہیں٬ اسی طرح انتظامیہ میں دخل اندازی اور ناجائز مطالبات کے لیے اساتذہ پر دباؤ-

بڑی سیاسی جماعتوں کے لیے تو یقیناً یہ “ سیاسی نرسریاں “ ہیں٬ لیکن ہمارے نوجوان طلبہ کے لیے تعلیمی اداروں میں سیاسی سرگرمیوں کی اجازت سے کوئی فائدہ بھی ہے؟

آپ اس بارے میں کیا رائے دینا چاہیں گے؟

Reviews & Comments

Post your Comments Select Language:    
Name:
Email Address:
Your email address won't be shared (Privacy Policy)
City:
Type your Comments / Review in the space below.
 
تعلیمی اداروں میں سیاسی سرگرمیوں کی اجازت نہیں ہونی چاہیے کیوں کہ جب طلبا کو سیاسی سرگرمیوں کی اجازت مل جاتی ہے تو پھر وہ مختلف پارٹیز کے ساتھ مل جاتے ہیں، جس کی وجہ سے مختلف پارٹی طلباﺀ کو استعمال کر کے طلباﺀ کو آپس میں لڑوا دیتے ہیں اور ویسے بھی سیاسی سرگرمیوں کی وجہ سے طلباﺀ کا تعلیمی نقصان ہوتا ہے۔ حکومت کو چاہیے کہ وہ تمام یونیورسٹیز اور کالجز میں سیاسی سرگرمیوں پر پابندی لگا دیں اور انہیں کسی پارٹی کو اجازت نہیں ہونی چاہیے کہ وہ کالجز اور یونیورسٹیز میں اپنے قدم جما سکے۔ پاکستان اس وقت تک ترقی نہیں کر سکتا جب تک تعلیمی اداروں میں سیاسی سرگرمیوں کو ختم نہیں کیا جائے گا اور جب تک سیاستدانوں کا اثرو رسوخ نہ ختم کیا جا سکے۔
atif saeed, Islam Abad Sunday, November 08 2009
اسلام علییکم

آپ لوگ تعلیمی اداروں کی بات کرتے ہو میر ا خیال تو ہے کہ پاکستان میں سیاسی سرگرمیان نہیں ہونی چائیے کیونکہ اس کا عوام کو کوئی فائدہ تو ہے نہیں۔
Qurban Ali, Bahawalngar Wednesday, August 19 2009
تعلیمی اداروں میں سیاست کا کوئی کام نہیں ہے
Humaira lodhi, Karachi Monday, July 27 2009
تعلیمی اداروں میں اس وقت تک ماحول خراب نہیں ہوتا جب تک سیاسی جماعتیں مداخلت نہیں کرتی لہٰذا سیاسی جماعتوں کا تعلیمی اداروں میں داخلے پر پابندی لگا کر سیاست کی اجازت دی جائے۔ یعنی طلبہ کی سیاست طلبہ کیلئے
fazal ur rehman mustafa, sargodha Thursday, July 16 2009
ہم پچھلی کچھ صدیوں سے تعلیمی میدان میں بہت پیچھے رہ گئے ہیں۔الله کے واسطے آج تعلیمی اداروں میں سیاسی سرگرمیاں بند کرائی جائیں یہ میری اپیل ہے چیف آف آرمی اسٹاف اور فوج کے اعلیٰ افسروں سے۔
کیوں کہ ہمارے مک و قوم کی ترقی کا ذریعہ ہی تعلیم اور سائنس و ٹیکنالوجی ہے
Riaz, Karachi Wednesday, March 11 2009
NO,THERE IS NO ROOM FOR POLITICAL ACTIVITIES IN EDUCATION, THIS IS TOTALY WRONG DESION BY (PM)GILANI
NADEEM, LAHORE Tuesday, January 20 2009
اسلام علیکم سیاست کرنا کوئی بری چیز نہں ہےاسے تعلیمی اداروں میں نہیں کرنا چاہیے۔اگر سیاست کرنی ہی ہے تو گھروں میں بیٹھ جائیے تعلیمی اداروں میں صرف تعلیم حاصل کریں۔
Humera shah, Quetta Friday, January 09 2009
may ya samjhte hooo k seyase jamat honi chaea sahe hai appk bat k jamato k darmeyan tension ray ge mar dhar hoge but app ya bhi to sochy in jamato ke waja say he bhot say student k problem solve hoty hai * ya ek dewar ka kam karte hai masboot warna eeentoo ko torna to asan hai eskliya college university intezamiya ko chaea k unk member say contact may rahy or apnay samnay un k problem solve kar way to dekhy kasay hall nahi hota masla eske report honi chaea k es jamat ko esay ya problem hai socha jay to koi muskil kam nahi hai bus mehnat talab hai * sochy zara her bat khye to nahi jate agay app sochy thanks
NoorulAan Noorani, karachi Tuesday, December 23 2008
karachi ko aman ka gehwara hona chahia boht bara trade city ha ya
javed iqbal, kamoke Saturday, December 20 2008
Political activities are very dangerous in the educational institutions.Because they cause to exercise the unfair means by the political activists in the teaching-learning process of the certain institutions.Hence any political atmosphere in any form must be abolished in the whole educational system to save its sacredness.
Shaukat Ali Memon, Hala New Sunday, December 07 2008
Pakistan ki Universty ma Politics honi chahiyaa is sa Student ko boht benifit hota ha. Student's ka Mind open hota ha.
yahi Student's agaa ja kar Pakistan ki Baag door sambhaltaa haa.
ya Politics Need and Clean honi chahiyaa. Aik dosraa ko bardash karnaa chahiyaa
Tauseef Awan, Lahore Saturday, December 06 2008
اس طرح کے لوگوں کو سخت سزا ملنی چاہیے تاکہ دوبارہ اس طرح اپنی سیٹ سے ناجائز فائدہ نہ لیں جسٹس ڈوگر کی طرح
ch m ijaz gujjer, mansehra Thursday, December 04 2008
Taleemi Institutons ma Politics ki waja say neutal students or Qabil students ka zoq mara jata hai un ko agay barhnay ma pareshani hoti hai is liye Taleemi Institutions may Politics ka koi kaam nahi hum sub ko Taleemi Institutions ma politcs say bachna chahiye
THMC, Karachi Monday, December 01 2008
سیاست بچوں کا کھیل نہیں۔ تعلیمی اداروں میں تعلیم و تربیت دی جاتی ہے اس میں سیاست کا علم بھی شامل یے۔ اس علم سے مستفید ہونے کے بعد سیاست میں جانا غلط نہیں۔
saba, Rawalpindi Monday, December 01 2008
سوال تھا کہ کیا ہمارے تعیلمی نظام میں سیاست دانوں کو شامل ہونا چاہیے۔
تو میری اسکے متعلق رائے کہ ایسا کبھی نہیں کرنا چاہیے کیونکہ سیاست کو تعلیم سے بالکل الگ ہونا چاہیے اور ایسا قانون ہونا چاہیے کہ جس میں کوئی بھی پارٹی ہمارے تعلیمی نظام کو نہ چھیٹر سکے شکریہ
Masood Ahmad, Lahore (Pakistan) Monday, December 01 2008
تعلیمی اداروں میں، میں سیاست کا قطعی مخالف ہوں۔ تعلیمی اداروں میں سیاست سے تعصب جنم لیتا ہے۔ میں ہزارہ یونیورسٹی مانسہرہ کا طالب علم ہوں اور میں نے اپنی آنکھوں سے یہاں سیاست کی تباہ کاریاں دیکھی ہیں۔۔ تعلیم کا انسان کی اخلاقی تربیت کرکے انہیں معاشرے کا سودمند شہری بنانا ہے لیکن سیاست اس بنیادی مقصد کو پاؤں تلے روند دیتی ہے۔۔۔۔۔۔ خدارا تعلیمی اداروں میں سیاست کی حوصلہ شکنی کریں۔
Idrees Muhammad Khan, Ichhrian(Mansehra) Sunday, November 30 2008
اسلام وعلیکم ورحمت الله وبرکاتھ،
بلکل نہیں ہونی چاہیے، صرف اور صرف تعلیم پر توجہ دینی چاہیے۔ ہمارے پیچھے رہنے کی واحد وجہ علم اور عمل سے دوری ہے۔
Muzammil, Karach Sunday, November 30 2008

نہیں ایسا نہیں ہونا چاہیے اس سے مستقبل میں نقصان پہنچتا ہے اور اس سے نسل تباہ ہو جاتی ہے۔ پہلے اپنے پڑھائی میں دھیان دیں ۔ پھر خود سوچنے کی صلاحیت رکھیں گے۔
zeeshan Ali, sialkot Sunday, November 30 2008
No because we student always use his / her mind only about study. But we show our unity because this time Pakistan under so many problems. we shows unity for America and India thanks.
Mubashir Khan, Karachi Sunday, November 30 2008
تعلیم کرنے کے ساتھ سیاست میں حصہ لینا نہیں چاہیے
Ahmad Saeed, swat ,shangla Sunday, November 30 2008
Displaying results 1-20 (of 116)
Page:1 - 2 - 3 - 4 - 5 - 6First « Back · Next » Last