متعدد اقسام کے ایسے جھوٹ اور غلط فہمیاں ہمارے اردگرد
پھیلے ہوئے ہیں جنہیں سچ مانتے ہیں اور آنکھ بند کر کے ان پر یقین کرلیتے
ہیں- دراصل یہ باتیں نسل در نسل افواہوں کی صورت میں پھیلتی چلی آئی ہیں
اور کبھی بھی ان کی حقیقت جاننے کی کوشش نہیں کی گئی- ہم یہاں چند ایسے عام
جھوٹ یا غلط فہمیوں اور ان کی حقیقت کا ذکر کر رہے ہیں جنہیں ہمارے ہاں سچ
مانا جاتا ہے-
|
ORANGES
وٹامن سی کبھی بھی نزلے زکام کو ٹھیک کرنے میں مددگار ثابت نہیں ہوتا٬ یہ
صرف اس بیماری کی تکالیف کو کم کرتا ہے- |
|
PAIN AND ICE CREAM
ہم اکثر بچوں کو حلق یا گلا خراب ہونے کی صورت میں آئسکریم یا ٹھنڈی چیزیں
استعمال کرنے روکتے ہیں- لیکن حقیقت یہ ہے کہ آئسکریم یا ٹھنڈی چیزیں حلق
کو مزید خراب نہیں کرتی بلکہ درد سے آرام دیتی ہیں- ہمارا گلا ایک مختلف
وائرس کے باعث خراب ہوتا ہے-
|
|
WATER AND ELECTRICITY
آپ کو یہ جان کر حیرت ہوگی کہ 100 فیصد خالص پانی میں سے بجلی نہیں گزرنے
دیتی- درحقیقت پانی میں پائے جانے والے مختلف معدنیات اور دیگر اجزاﺀ بجلی
کو پاس کر دیتے ہیں-
|
|
GUM
وہ چیونگم جسے ہم نگل لیتے ہیں وہ کبھی بھی ہضم نہیں ہوتی اور براہ راست
ہمارے جسم سے خارج ہوجاتی ہے-
|
|
BATS
ہم اکثر سنتے ہیں کہ چمگاڈر کو نظر نہیں آتا لیکن یہ بات بھی سچ نہیں- اس
جانور کو نہ صرف دکھائی دیتا ہے بلکہ ان کی نظر انتہائی بہترین ہوتی ہے-
|
|
ANIMAL VISION
کتا اور بلی ایسے جانور ہیں جنہیں سرمئی رنگ نہیں دکھائی دیتا اور یہ دراصل
نیلے اور سبز رنگوں میں دیکھتے ہیں-
|
|
BRAIN
یہ بات بھی ہمارے ہاں عام پائی جاتی ہے کہ انسان اپنے دماغ کا صرف 10 فیصد
حصہ استعمال کرتا ہے- لیکن حقیقت اس کے برعکس ہے کیونکہ انسان اپنا مکمل
دماغ استعمال کرتا ہے- لیکن یہ اس دماغ کے مختلف مواقع پر مختلف حصوں کا
استعمال کرتا ہے- |
|
CURES
ٹوتھ پیسٹ کبھی بھی جلنے٬ داغ اور دانوں کے حوالے سے مددگار ثابت نہیں ہوتے
بلکہ یہ انفیکشن کو بڑھا دیتے ہیں اور شفایابی کے عمل کو سست کردیتے ہیں- |
|
INSECTS
عام طور پر سمجھا جاتا ہے مچھر کی زندگی صرف ایک دن کی ہوتی ہے لیکن حقیقت
میں یہ اوسطاً ایک ماہ تک زندہ رہتے ہیں- |
|
ELEPHANT'S TRUNK
دیگر جانوروں کی مانند ہاتھی بھی پانی پینے کے لیے اپنے منہ کا ہی استعمال
کرتے ہیں- ہاتھی اپنی سونڈ کو صرف پانی کو ذخیرہ کرنے یا اسے خارج کرنے کے
لیے استعمال کرتا ہے- |
|