مختلف رسومات پر پہنے جانے والے 9 عجیب اور دلچسپ ماسک

دنیا بھر میں مختلف قسم کے متعدد انسان یا قبائل آباد ہیں اور ہر کسی کی ایک الگ ثقافت اور روایات ہیں- یہاں چند ایسے عجیب اور دلچسپ ماسک یہ نقاب کی تصاویر پیش کررہے ہیں جو مختلف قبائل کے افراد اپنی رسومات پر پہنتے ہیں-
 

image
کوے کی شکل کا یہ ماسک الاسکا میں Tlingit قبیلے سے تعلق رکھنے والے افراد پہنتے ہیں-
 
image
یہ عجیب و غریب ماسک بھوٹان کے علاقے پارو سے تعلق رکھنے والے بدھسٹ کے زیرِ استعمال ہوتا ہے-
 
image
ہرن ماسک پہنے ان افراد کی یہ تصویر نیپال کے علاقے مستنگ میں کھینچی گئی-
 
image
سیاہ بھینسے کا یہ ماسک میکسیکو کے علاقے Ohkay Owingeh میں رہنے والے Pueblo امریکی باشندے اپنے رقص کی رسم پر پہنتے ہیں-
 
image
جنوبی سری لنکا کا ایک رسمی ماسک جو ایک طاقتور شیطان کی نمائندگی کرتا ہے جس کے سر کے اوپر کوبرا کے گھونسلے ہیں-
 
image
ہندوستان کے علاقے کیرالہ میں "theyyam" نامی رسم کی ادائیگی کے دوران پہنے جانے والا لباس اور ماسک جو دیوتا کا نمائندگی کرتا ہے-
 
image
ہندوستانی کلاسیکی رقص "kathakali" کی پرفارمنس کے دوران شرکا نے ایک دلچسپ ماسک اور لباس پہن رکھا ہے اور ساتھ ہی چہرہ پینٹنگ سے بھی آراستہ کیا ہوا ہے-
 
image
مغربی افریقہ میں کئی قسم کے رسمی ماسک پہنے جاتے ہیں جن میں سے ایک یہ بھی ہے- یہ تصویر بینن کے خطے یوروبلینڈ کی ہے-
 
image
اس قبائلی ثقافت سے تعلق رکھنے والے لباس اور ماسک کی خصوصیت یہ ہے کہ یہ جاپانی samurai سے نامی لباس سے مشابہت رکھتا ہے-
 
YOU MAY ALSO LIKE:

Chris Rainier's fascination with ritual masks began in the mid-1980s, when, during a photography trip to New Guinea, he was confronted by a tribesman adorned with feathers from a bird of paradise. The encounter with the masked man ended amicably, but it planted the seed of an idea that would take over three decades to bring to fruition. After spending a further 10 years documenting the island's tribes and traditions, Rainier was "hooked."