ورلڈ کپ 2019 میں انڈیا اور پاکستان کے درمیان ہونے والے
میچ میں پاکستان کی شکست لاکھوں پاکستانی شائقینِ کرکٹ کے دل توڑ دیے- ان
دونوں ٹیموں کے مابین ہونے والا میچ دونوں ممالک کی عوام کے لیے انتہائی
اہم ہوتا ہے اور وہ اس مقابلے کے حوالے سے پرجوش دکھائی دیتے ہیں-
اس میچ میں پاکستان کو شکست کیوں ہوئی اور اب بہترین کارکردگی کے مظاہرے کے
لیے کس طرح کے مزید اقدامات کی ضرورت ہے؟ آئیے مندرجہ ذیل ویڈیو میں ڈان
نیوز کے سینیر اسپورٹس تجزیہ کار عبدالغفار کی زبانی جانتے ہیں:
|
|