خود باپ بنے تو اپنے باپ کا احساس ہوا دھرمیندر اپنے والد کو یاد کرتے ہوئے جذباتی ہوگئے

image

"کاش ماں باپ کو اور وقت دیا ہوتا"

دکھ بھرے یہ الفاظ ہیں بھارت کے لیجنڈ اداکار دھرمیندر کے جنھوں نے ایکس پر اپنے والد اور بیٹے سنی دیول کے ساتھ ایک یادگار تصویر شئیر کی.

دھرمیندر کی جانب سے جذباتی پوسٹ کیے جانے کے بعد مداحوں کے سوالات کا تانتا بندھ گیا. ایسے میں ایک مداھ نے ان سے پوچھا کہ ’سر ہمیں بتائیں کیسے خوش رکھیں ہم اپنے ماں باپ کو"

جس کے جواب میں دھرمیندر کا کہنا تھا کہ جس طرح آپ اپنے بچوں کا خیال رکھتے ہیں، اگر آپ کے بچے نہیں ہیں تو ان سے بچوں کی طرح پیار کریں۔

You May Also Like :
مزید