میسی! خُدا کا دیا ہوا قیمتی تحفہ ۔۔ فُٹ بال کے مشہور کھلاڑیوں کے ناموں کے معنیٰ اور ان میں چھپے قدرت کے کچھ ایسے راز جو سب جاننا چاہیں

فُٹ بال دنیا بھر میں کھیلا جانے والا ایک ایسا کھیل ہے جس میں ذات یا مذہب کی تفریق بھی ختم ہو جاتی ہے۔ ایک ایسا کھیل جس کو یورپ سے مسلمان ملکوں میں لایا گیا اور اس مرتبہ قطر نے جس بہترین انداز میں فُٹ بال کے عالمی مقابلے فیفا 22 کی میزبانی کی وہ کوئی بھول نہ سکے گا۔

فُٹ بالرز کو پسند کرنے والے شائقین اپنے پسندیدہ کھلاڑیوں سے متعلق معلومات جاننے کے لیے بے تاب رہتے ہیں ان کی ہر خبر پر نظر رکھتے ہیں اور اکثر ان کے لائیوو سٹائل کو فالو کرنے کی کوشش کرتے ہیں اور پھر کچھ ایسے بھی ہیں جو اپنے بچوں کے بھی مشہور کھلاڑیوں والے نام رکھنا چاہتے ہیں مگر وہ ان ناموں کے معنیٰ نہیں جانتے تو چلیے آج ہم آپ کو بتاتے ہیں ان کھلاڑیوں کے ناموں کے معنی اور ان میں وہ کون سی بات ہے جو ان کو واقعی دوسروں سے منفرد بناتی ہے۔

فُٹ بالر کھلاڑیوں کے نام:

٭ لیونل میسی:

فُٹ بال کی دنیا کا وہ نام جسے صدیوں کوئی نہ بھول سکے گا وہ ہے لیونل میسی جس ارجنٹائن کی ٹیم سے گذشتہ کئی سالوں سے کھیل رہے ہیں۔

معنی:

لیونل کا مطلب ہے دھاڑتا ہوا شیر جبکہ میسی کے معنیٰ ہیں وہ تحفہ جس سے خُدا نے نوازا ہو۔

راز:

o اس نام کے لوگ آگے بڑھنے کی سوچ دوسروں سے زیادہ رکھتے ہیں۔ ان کے ارادوں میں پختگی ہوتی ہے۔

o یہ مُحبت کے سامنے سر جھکاتے ہیں اور نرم مزاجی سے معاملات میں کام لیتے ہیں۔

٭ کرسٹیانو رونالڈو:

دوسرا مشہور کھلاڑی جس کا فیفا 22 میں اختتام اچھے کھیل پر تو نہ ہوسکا لیکن اپنا نام ضرور بنا گیا۔

معنی:

کرسٹیانو کے معنی خُدا کا حکم ماننے والا جبکہ رونالڈو کا مطلب ہے حکمرانی کرنے والا۔

راز:

o یہ غصے کے تیز مگر نشانہ بازی میں اپنی گرفت مضبوط رکھنے والے ہیں۔

o ان کی سوچ اور افعال ایک دوسرے سے منفرد ہے۔ یہ دنیا کو اپنے نظریے سے چلانا چاہتے ہیں۔

٭ محمد صلاح:

محمد صلاح ایک مسلمان کھلاڑی جن کو مسلم دنیا کے لوگ بھی خوب پسند کرتے ہیں۔

معنی:

دوستی، رہبر، رہنمائی، سیدھا راستہ، مصلح، ہدایت دینے والا۔

راز:

o اصولوں کے پابند ہیں، اپنے لیے مشکل وقت میں بھی خود فلاح ڈھونڈنے کا موقع تلاش کرتے ہیں۔

o یہ لوگوں سے اپنے دل کی بات کرنے میں غیر مطمئن محسوس کرتے ہیں۔

٭ لوکا ماڈرچ:

کروشیا کے لوکا ماڈرچ بھی دنیا کے بہترین فُٹ بالرز کی فہرست میں سے ایک ہیں۔

معنی:

لوکا کا مطلب روشنی کا ضامن، روشنی کو ابھارنے والا اور ماڈرچ نیلا رنگ، آسمان۔ ان کے نام کے اصل معنی ایسی روشنی بکھیرنے والا جس کا اجالا دیرپا ہو۔

راز:

o جذبوں سے سرشار لیکن جذبات کے آگے ناکام۔

o کامیابی کے راتسے کی کھوج نکالنا جانتے ہیں۔

o اپنی محنت کو تنائج سے ظاہر کرنے والے۔

٭ پال پاگبا:

فرانس کے کھلاڑی پال پاگبا بھی اپنے منفرد انداز کے کھیل کی وجہ سے خوب شہرت پاچکے ہیں۔

معنی:

پال کے معنی دوستانہ مزاج، ہمدرد، عاجزی پسند اور پاگبا کے معنی خاموش مزاج، دل میں سمندر رکھنے والا۔

راز:

o یہ دل میں باتیں رکھتے ہیں، اظہار کرنے میں ذرا کم تر ہیں۔

o ان کے دوستوں کی فہرست طویل ہے۔

آپ کو ان میں سے کون سے نام پسند آئے؟ ہمیں ہماری ویب کے فیس بُک پیج پر کمنٹ سیکشن میں ضرور بتائیے گا۔

You May Also Like

The USA Cricket Team has been making waves in the international cricket scene, thanks to the talent and dedication of its players. We'll introduce you to the full squad of players, exploring their backgrounds, achievements, and contributions to the team's success.

Read More

O Islã é a religião da paz, do amor, do sacrifício e da humildade. As pessoas que pertencem à comunidade muçulmana são mais gentis por natureza e tratam suas famílias e especialmente seus filhos com amor e carinho extras. Os muçulmanos estão mais preocupados em dar nomes aos seus filhos e consideram isso a principal responsabilidade da paternidade. Concluímos a corrida e tendência de nomear um bebê, os pais também estão escolhendo nomes de acordo com a religião, elencos, tendências e até mesmo o nome do dia. Aqui chegamos com nomes islâmicos de meninos nascidos na terça-feira.

Read More

Aaron Jones, a popular name in modern times, has a rich heritage that spans centuries. We'll delve into the meaning and origins of Aaron Jones, exploring its cultural significance and relevance in today's world.

Read More

O Islã é a religião da paz, do amor e do sacrifício que abriu um caminho direto para uma vida boa. O Islam guiou todos os aspectos da vida, proporcionando aos seus seguidores um mensageiro praticante. Junto com outro aspecto da vida, o Islã também nos orientou em relação à nomeação de uma criança. Sim! Você leu corretamente. O Islã enfatizou a necessidade de fornecer um bom nome ao seu bebê, então aqui sugerimos nomes islâmicos para bebês nascidos na segunda-feira.

Read More

The name Johnny is a timeless classic, evoking a sense of familiarity and warmth. But have you ever wondered where this name comes from, and what it means? The fascinating history and cultural significance of the name Johnny, exploring its origins, variations, and associations.

Read More

Choosing the right name for your male cat is an exciting part of welcoming him into your home. With so many options out there, you want to find a name that fits his personality, appearance, and unique traits. Male cat names In the USA are particularly popular, while others are unique and distinctive. Our this guide will help you explore some of the most popular and unique male cat names to find the perfect fit for your new feline friend.

Read More
Review & Comment
captcha