پیزا پراٹھا! نہ آٹا گوندھنے کی فکر نہ ہی بیلنے کا مسئلہ صرف 5 منٹ میں بنائیں جھٹ پٹ نئے انداز سے

image

پیزا پراٹھا بچوں سے لے کر بڑوں تک ہر کسی کو پسند ہے۔ مگر خواتین اس کو بنانے میں ذرا سا گھبراتی ہیں اس کی وجہ یہ ہے کہ پہلے تو اس کا آٹا گوندھنا پڑتا ہے پھر اس کو بیلنا اور اگر یہ بیچ میں سے ٹوٹ جائے تو دوبارہ محنت کرنی پڑتی ہے جوکہ اکتاہٹ لگتی ہے۔ پیزا پراٹھا بچوں سے لے کر بڑوں تک ہر کسی کو پسند ہے۔ مگر خواتین اس کو بنانے میں ذرا سا گھبراتی ہیں اس کی وجہ یہ ہے کہ پہلے تو اس کا آٹا گوندھنا پڑتا ہے پھر اس کو بیلنا اور اگر یہ بیچ میں سے ٹوٹ جائے تو دوبارہ محنت کرنی پڑتی ہے جوکہ اکتاہٹ لگتی ہے۔ اب بچوں کو ایسا ناشتہ کروایا جائے جو ان کی دن بھر کی غذائیت کو پورا کرسکے اس کے لئے خواتین مختلف قسم کے ناشتے بنا کر دیتی ہیں لیکن اگر آپ چاہیں تو صرف 5 منٹ میں بیسن سے بنا پیزا پراٹھا جو غذائیت سے بھرپور ہے اسے بناکر کھلائیں جس کو بچے بھی مزے سے کھائیں گے اور آپ کی آٹا گوندھنے اور پیڑا بنانے کی ٹینشن بھی ختم ہوجائے گی۔

ترکیب :

اس کو بنانے کے لئے آپ کو چاہیئے:

• ایک کپ بیسن، دو انڈے، ایک چمچ آٹا، دو چمچ بیکنگ پاؤڈر، کٹا ہوا ہرادھنیا، کٹی ہوئی ایک مرچ، ہلدی پاؤڈر، کالی مرچ پاؤڈر، دھنیا پاؤڈر، نمک۔

• ان تمام چیزوں کو ایک پیالے میں ڈالیں اور تھوڑے سے پانی کی مدد سے ان کو مکس کرلیں۔

• اب آپ توے کو گرم کریں اس پر تھوڑا سا آئل چاروں طرف پھیلا لیں اور ایک چمچ کی مدد سے بنایا ہوا بیسن کا پیٹ ڈالیں اور چمچ کی مدد سے ہی پھیلالیں۔

• روٹی کو دونوں طرف سے سیک لیں۔ لیجئیے تیار ہے آپ کی غذائیت سے بھرپور 5 منٹ میں پیزا پراٹھا۔۔

You May Also Like :
مزید

Tawa Pizza Paratha Banane Ka Tarika

Tawa Pizza Paratha Banane Ka Tarika - Read the best tips, tricks & totkay of Tips And Tricks. These tips and tricks are specially developed to cater your needs of Tips And Tricks. Now, you do not have to visit multiple websites to be aware about the totkay related to Tips And Tricks. So, just read the informative content on Tawa Pizza Paratha Banane Ka Tarika. These tips and tricks will surely play a great role in enhancing your beauty.