سویٹر پر بہت زیادہ روئیں ہوگئے ہیں تو اسکی صفائی کے لیے بہترین ٹوٹکہ

image
سویٹر پر لگے روؤں کے چھوٹے چھوٹے گولے دیکھنے میں بہت برے لگتے ہیں جسے دیکھ کر محسوس ہوتا ہے کہ سویٹر بہت پرانی ہے جو اکثر اُن کپڑوں کے ساتھ ہوتا ہے جنہیں زیادہ استعمال کیا جائے۔ آپ صفائی کے لئے ایسے برش کا استعمال کرتے ہیں جن کی وجہ سے سویٹر ہی خراب ہو جاتا ہے ۔ اب آپ ان روؤں کو صاف کر سکتے ہیں۔

ایک روئیں والے کپڑے کو لیں اور اس کو سیدھا کرکے چاروں طرف کھینچ لیں تاکہ کپڑے میں شکنے نہ آئیں ۔

اب ایک الیکٹرک شیونگ مشین لیں خاص طور پر وہ مشین جو آپ اپنی جلد کے روؤں کے لئے استعمال کرتے ہیں ۔

اب الیکٹرک شیونگ مشین کو ہلکے ہاتھ کے ساتھ کپڑوں میں لگائے روؤں کی سمت کی جانب استعمال کریں ۔

You May Also Like :
مزید

Sweater Ke Roye Saf Karny Ka Totka

Sweater Ke Roye Saf Karny Ka Totka - Read the best tips, tricks & totkay of Tips And Tricks. These tips and tricks are specially developed to cater your needs of Tips And Tricks. Now, you do not have to visit multiple websites to be aware about the totkay related to Tips And Tricks. So, just read the informative content on Sweater Ke Roye Saf Karny Ka Totka. These tips and tricks will surely play a great role in enhancing your beauty.