سنا مکی کے فوائد اور اس کا قہوہ بنانے کا آسان طریقہ

image

سنا مکی ایک خاص قسم کے پتے ہیں جو صدیوں سے مختلف دواؤں میں استعمال ہورہے ہیں۔

اس کے بے شمار فوائد ہیں مگر شاید ہمیں معلوم ہی نہیں، لیکن اب کیونکہ اس کا استعمال بہت بڑھ گیا ہے اسلئے فوائد جاننا ہم سب کے لیے بہت ضروری ہوگیا ہے۔

یہ نزلہ، زکام، کھانسی، پیٹ درد، مروڑ، قے، بالوں کی مضبوطی، مدافعتی نظام کو بہتر بنانے، سینے کی جلن، قبض، ایکنی، ہڈیوں اور جوڑوں میں درد غرضیکہ اس کو عام سر درد اور بلڈ پریشر میں بھی استعمال کیا جاتا ہے۔

اس کا قہوہ کیسے بنائیں:

* سب سے پہلے سنا مکی کے پتوں کو توڑ کر دھو لیں۔

* ایک کپ پانی میں ان کو اچھی طرح ابالیں اور اس میں سات سے آٹھ سنا کے پتے ڈالیں اور دو منٹ تک پکائیں۔

* پھر اس میں ایک لونگ شامل کرلیں اور ابالیں۔

* تیار ہے سنا کا قہوہ، اس میں چینی اور شہد وغیرہ نہ ڈالیں بلکہ خالص ہی پیئیں تاکہ بھرپور فائدہ مل سکے۔

اہم بات:

* اس کے ڈنٹھل یعنی ڈنڈی ہر گز استعمال نہ کریں۔

You May Also Like :
مزید

Sana Makki Ka Kahwa Banane Ka Tarika

Sana Makki Ka Kahwa Banane Ka Tarika - Read the best tips, tricks & totkay of Tips And Tricks. These tips and tricks are specially developed to cater your needs of Tips And Tricks. Now, you do not have to visit multiple websites to be aware about the totkay related to Tips And Tricks. So, just read the informative content on Sana Makki Ka Kahwa Banane Ka Tarika. These tips and tricks will surely play a great role in enhancing your beauty.