گرمی میں انڈے جلدی خراب ہوجاتے ہیں اس لیے قابلِ استعمال انڈوں کی پہچان کا یہ آسان طریقہ آپ بھی جان لیں تاکہ خراب انڈوں کے استعمال سے بچ سکیں

image
انڈے روزانہ کی بنیاد پر گھروں میں استعمال ہونے والی عام چیز ہیں اور اکثر بازار میں اچھے اور خراب انڈے ایک ساتھ ہی بک رہے ہوتے ہیں۔

آپ بھی انڈوں کی پہچان نہیں کر پاتی ہیں تو جانیں یہ آسان طریقہ اور خراب انڈوں کو کھانے سے خود بھی بچیں گھر والوں کو بھی بچائیں۔

ٹپ:

٭ تازہ انڈے کی پہچان یہ ہے کہ وہ پانی میں ڈوب کر نیچے بیٹھ جاتا ہے۔

٭ معمولی خراب انڈے پانی میں تھوڑا سا اُٹھے ہوئے ہوتے ہیں۔

٭ مکمل خراب انڈے کی پہچان یہ ہے کہ وہ پانی میں ڈلتے ہی اُوپر آجاتا ہے۔

You May Also Like :
مزید

Sahi Anday Ki Pehchan Ka Tarika

Sahi Anday Ki Pehchan Ka Tarika - Read the best tips, tricks & totkay of Tips And Tricks. These tips and tricks are specially developed to cater your needs of Tips And Tricks. Now, you do not have to visit multiple websites to be aware about the totkay related to Tips And Tricks. So, just read the informative content on Sahi Anday Ki Pehchan Ka Tarika. These tips and tricks will surely play a great role in enhancing your beauty.