گائے یا بکرے کے پائے کو دھونے کا نہایت آسان طریقہ جس سے پائے ہوں منٹوں میں صاف اور بدبو بھی نہ آئے

image
چھٹی کا دن ہو تو ناشتے میں پائے کھانے کا دل مرد حضرات کا ضرور چاہتا ہے اور بقرہ عید کی بات ہو تو کسی بھی وقت پائے کھانے کا ارادہ بن جاتا ہے۔ اب خواتین کیونکہ مردوں کے کھانے سے پہلے ہی گوشت کے انتظامات کرلیتی ہیں۔ یہاں جانور ذبح ہوتا ہے وہاں کوئی کلیجی، مغز کے ساتھ پائے بھی الگ ہوجاتے ہیں۔ اب پائے کو دھونے کا آسان طریقہ اگر آپ کو معلوم ہوگا تو آپ کے لیئے کسی پریشانی کی کوئی بات نہیں ہوگی اور یہ آسانی سے صاف بھی

ہوجائیں گے اور نہ بو آئے گی کیونکہ بعد میں تو صرف آپ کو پریشر کوکر میں چڑھانا ہی ہوگا۔

ٹپ:

• گائے یا بکرے کے پائے دھونے سے پہلے

• اس میں 30 منٹ کے لیے آٹے کی بوسی لگاکر رکھ دیں ۔

• پھر اچھی طرح ٹھنڈے پانی سے دھولیں ۔

• اس طریقے سے پائے آسانی صاف ہوجائیں گے ۔

You May Also Like :
مزید

Paye Saaf Karne Ka Tarika

Paye Saaf Karne Ka Tarika - Read the best tips, tricks & totkay of Tips And Tricks. These tips and tricks are specially developed to cater your needs of Tips And Tricks. Now, you do not have to visit multiple websites to be aware about the totkay related to Tips And Tricks. So, just read the informative content on Paye Saaf Karne Ka Tarika. These tips and tricks will surely play a great role in enhancing your beauty.