نگٹس نرم ہوجاتے ہیں تو بتائے گئے طریقے سے بنائیں اور افطار میں کرسپی چکن نگٹس کا لطف اٹھائیں

image
۔ نگٹس نرم ہوجاتے ہیں تو اس صحیح طریقے کو آزمائیں اور نگٹس کرسپی بنائیں ۔

۔ چکن میں نمک، لہسن، سفید مرچ، سرکہ اور سویا سوس لگا کر آدھے سے ایک گھنٹے کے لئے فریج میں رکھ دیں۔

۔ آمیزہ بنانے کے لئے انڈوں کی سفیدی پھینٹ کر میدہ ، کارن فلار، نمک اور سفید مرچ ملا لیں۔

۔ اس مکسچر میں اتنا پانی ڈالیں کہ گاڑھا سا آمیزہ بن جائے ۔

۔ چکن کی بوٹیاں اس آمیزے میں ڈپ کرکے پندرہ سے بیس منٹ کے لئے فریج میں رکھ دیں۔

۔ کڑاہی میں کوکنگ آئل کو درمیانی آنچ پر تین سے پانچ منٹ تک گرم کریں اور چکن نگٹس گولڈن فرائی کرلیں۔

۔ ٹشو پیپر یاخاکی کاغذ پر نکال لیں۔

۔ مصالحہ لگی چکن کو دو سے تین دن تک ہوا بند ڈبے میں بند کرکے فریزر میں رکھ سکتے ہیں۔

You May Also Like :
مزید

Nuggets Crispy Krny Ka Tarika

Nuggets Crispy Krny Ka Tarika - Read the best tips, tricks & totkay of Tips And Tricks. These tips and tricks are specially developed to cater your needs of Tips And Tricks. Now, you do not have to visit multiple websites to be aware about the totkay related to Tips And Tricks. So, just read the informative content on Nuggets Crispy Krny Ka Tarika. These tips and tricks will surely play a great role in enhancing your beauty.