۔ کچھ لوگوں کو افطاری یا سحری میں ملک شیک پینا پسند ہوتا ہے ۔
۔ لیکن اس میں دودھ ہونے کی وجہ سے اسے پینے کے بعد آپ بھاری بھاری محسوس کرتے ہیں ۔
۔ لیکن اگر ملک شیک یا کسی اور مشروب میں ثابت اسپغول کے چند دانے گھول کے پی لیں تو بھاری پن محسوس نہیں ہوگا ۔