گرمیوں میں لیموں پانی بناکر لمبے عرصے کے لیے محفوظ کرلیں صرف اس نسخے سے

image
۔ گرمیوں کی آمد ہے اور لیموں پانی پی کر گرمی کی شدت کو کم کیا جاسکتا ہے ۔

۔ جب لیموں سستے ہوں تو ان کا رس نکال کر تھوڑی چینی اور نمک ملا کر پکالیں۔

۔ پھر اسے جما دیں-

۔ جب جم جائے تو نکال کر ایک تھیلی میں ڈال کر فریز کرلیں-

۔ اس طریقے سے آپ مہمانوں کو آسانی سے لیموں کا شربت پیش کرسکتے ہیں-

صرف ایک گلاس پانی میں ایک یا دو کیوب ڈال کر چند سیکنڈ میں شربت تیار ہوگا

You May Also Like :
مزید

Limboo Pani Ko Lamby Arsay Tk Mehfooz Krny Ka Nuskha

Limboo Pani Ko Lamby Arsay Tk Mehfooz Krny Ka Nuskha - Read the best tips, tricks & totkay of Tips And Tricks. These tips and tricks are specially developed to cater your needs of Tips And Tricks. Now, you do not have to visit multiple websites to be aware about the totkay related to Tips And Tricks. So, just read the informative content on Limboo Pani Ko Lamby Arsay Tk Mehfooz Krny Ka Nuskha. These tips and tricks will surely play a great role in enhancing your beauty.