بغیر دھلی ہوئی مچھلی کو فرائی کرنے سے پہلے سرکہ لگائیں. اس کے بعد آپ اسے دھوئیں ۔ دھونے سے مچھلی کی بُو اتر جاتی ہے ۔ اس کے بعد اس میں تھوڑی سی ہلدی ،نمک اور لیموں لگا کر ایک توا لیں اس کو ہلکا چھکا کریں اور مچھلی کو اس میں رکھ کر مچھلی کا پانی خشک کرلیں ۔ اس کے بعد آپ جو بھی مصالحہ لگائیں گے اور آئل میں فرائی کریں گے تو تیل کم خرچ ہوگا اور مچھلی بھی اچھی پکے گی ۔