کچن کاؤنٹر اگر بہت زیادہ گندا ہو گیا ہے اور اس چکنائی کے ضدی داغ جمے ہوئے ہیں تو یہ طریقہ استعمال کرکے دیکھیں آپ کا کچن کاونٹر 2 منٹ میں بالکل صاف ستھرا بالکل نئے جیسا ہوجائے گا۔
بلیج اور واشنگ پاؤڈر حسب ضرورت مکس کرکے کچن کاونٹر پر رگڑیں۔ تھوڑی دیر بعد دھولیں ۔ آپ کا کچن کاؤنٹر بالکل صاف وشفاف ہوجائے گا ۔