کپڑوں پر نشان چاہے خون کے ہوں یا کسی اور چیز کے، ضدی سے ضدی داغوں کا صفایا ہوگا اب منٹوں میں

image
کپڑوں پر اکثر ایسے داغ دھبے لگ جاتے ہیں جن کو واشنگ پاؤڈر سے بھی صاف کرنا مشکل ہوجاتا ہے۔ ایسی صورتحال میں آپ اپنے کچن میں موجود بیکنگ سوڈا کا استعمال کر کے ان داغ دھبوں کو فوری طور پر صاف کرسکتی ہیں۔

  • *  جس کپڑے پر داغ لگا ہے اس کو پانی سے گیلا کریں۔

  • * پھر اس پر کچن میں موجود بیکنگ سوڈا جھڑکیں اور پانچ منٹ کے لیے چھوڑ دیں۔

  • *  ایک لیموں لیں اور درمیان سے کاٹ لیں۔

  • * اب اس کو چھڑکے ہوئے بیکنگ سوڈا کے اوپر اچھی طرح ملیں۔

  • * پھر سادے پانی سے دھولیں۔ یہ بالکل صاف ہوجائے گا۔

  • * اگر داغ خون کا ہو تو اسپرے بوتل میں سرکہ بھر کے خون کے داغ پر اسپرے کریں یا سرکہ کے پانی میں تھوڑی دیر اس کپڑے کو بھگو دیں۔

  • * پھر اس کو بیکنگ سوڈا اور لیموں کی مدد سے صاف کریں۔

  • * آخر میں سادے پانی سے دھولیں۔

  • * خون کے نشانات بالکل صاف ہوجائیں گے۔

You May Also Like :
مزید

Kapron Se Zidi Nishan Saaf Karne Ka Tarika

Kapron Se Zidi Nishan Saaf Karne Ka Tarika - Read the best tips, tricks & totkay of Tips And Tricks. These tips and tricks are specially developed to cater your needs of Tips And Tricks. Now, you do not have to visit multiple websites to be aware about the totkay related to Tips And Tricks. So, just read the informative content on Kapron Se Zidi Nishan Saaf Karne Ka Tarika. These tips and tricks will surely play a great role in enhancing your beauty.