کپڑوں کو دھونے سے پہلے مہینے میں ایک دفعہ ان کو سرکے میں کیوں ڈبونا چاہیئے؟ جان لیں تاکہ آپ بھی اس سے فائدہ اٹھا سکیں!

image

عموماً ہر ہفتے میں لازمی ایک مرتبہ کپڑے دھلتے ہیں اور یہ تقریباً سب ہی گھروں کا روٹین ہے اور اس کی وجہ سے اکثر لوگ یہ شکایت کرتے ہیں کہ کپڑوں کو ہر ہفتہ دھونا بھی لازمی ہے مگر ان کو دھونے کی وجہ سے کپڑوں کی چمک ختم ہوجاتی ہے اور ان میں سے دھلنے کے بعد بھی کچھ مہک آتی ہے جوکہ ذرا شرمندگی کا باعث بنتی ہے۔

لیکن جب بات کی جائے ڈٹرجنٹ کی تو مہنگا اور خوشبودار ڈٹرجنٹ استعمال کرنے کے بعد بھی یہ مہک آ ہی جاتی ہے جو کہ شاید سمجھ سے باہر ہے کہ ایسا کیوں ہوتا ہے۔ اب اگر آپ بھی کپڑوں کے حوالے سے ان مسائل کا سامنا کر رہی ہیں تو آج ہم آپ کو ایک آسان سی ٹپ بتانے جارہے ہیں جس کو استعمال کرنے کے بعد آپ کو بھی یقینی طور پر فائدہ تو ضرور ہوگا۔

ٹپ:

• ہر مہینے میں ایک مرتبہ آپ اپنے کپڑوں کو آدھے گھنٹے کے لئے سرکے میں بھگو کر رکھ دیں۔

• پھر انھیں اسی طرح دھوئیں جیسے آپ اپنے کپڑے دھوتی ہیں۔

• اس طرح کپڑے دھونے سے آپ کے کپڑوں کا نہ ہی رنگ خراب ہوگا اور نہ ان کی چمک خراب ہوگی۔

You May Also Like :
مزید

Kapron Ko Chamakdar Banane Ka Tarika

Kapron Ko Chamakdar Banane Ka Tarika - Read the best tips, tricks & totkay of Tips And Tricks. These tips and tricks are specially developed to cater your needs of Tips And Tricks. Now, you do not have to visit multiple websites to be aware about the totkay related to Tips And Tricks. So, just read the informative content on Kapron Ko Chamakdar Banane Ka Tarika. These tips and tricks will surely play a great role in enhancing your beauty.