استری صاف کرنے کا آسان طریقہ اپنائیں اور کالی ہونے والی استری کو بنائیں بالکل نئے جیسا

image
گھروں میں استری زیادہ استعمال ہونے کی وجہ سے کالے نشانات آجاتے ہیں۔اور پھر جب کپڑے استری کرتے ہیں تو یہ نشانات کپڑے بھی خراب کرتے ہیں-

سب لوگ گھروں میں استری کو چھری یا چمچ کی مدد سے رگڑ کر صاف کرلیتے ہیں وقتی طور پر یہ صحیح تو ہوجاتی ہے مگر استری کے پیندے پر لگی لئیر خراب ہوجاتی ہیں۔

آج ہم بتاتے ہیں آپ کو استری کی صفائی کا آسان طریقہ:

ٹپ:

* سب سے پہلے استری کو تیز گرم کرلیں۔

٭ ایک کاغذ پر نمک ڈال کر پھیلا لیں۔

٭ اور استری کو اس نمک پر پھیریں۔

٭ دو سے تین مرتبہ استری کو نمک پر پھیرنے سے سارا کالا پن اور گندگی نمک پر آجائے گی اور آپ کی استری ایک دم چمک جائے گی۔

You May Also Like :
مزید

Istri Ki Safai Ka Tarika

Istri Ki Safai Ka Tarika - Read the best tips, tricks & totkay of Tips And Tricks. These tips and tricks are specially developed to cater your needs of Tips And Tricks. Now, you do not have to visit multiple websites to be aware about the totkay related to Tips And Tricks. So, just read the informative content on Istri Ki Safai Ka Tarika. These tips and tricks will surely play a great role in enhancing your beauty.