آئسکریم یا قلفی کو جلدی جمانے کا آسان نسخہ تو اب گرمیوں میں گھر میں آئسکریم بنائیں اور لطف اٹھائیں  

 

۔ آئسکریم المونیم کے برتن میں بہتر رہتی ہے اور جلد جم جاتی ہے۔
۔ اس پر آپ موٹی پلاسٹک کی شیٹ یا پھر برتن میں نمک لگا دیں۔
۔ اس سے آئسکریم چپکے گی نہیں اور اس برتن کو فریزر میں رکھیں ۔
۔ مزیدار آئسکریم یا قلفی جلد جم جائے گی ۔

YOU MAY ALSO LIKE :