گوشت کی بدبو ختم کرنے کا آسان طریقہ جانتے ہیں؟ ابھی جانیں اور کریں اس کا خاتمہ

image

ہر گھر میں ایک سے افراد ایسے ضرور ہوتے ہیں جن کو نقطہ چینی کرنے کی عادت ہوجاتی ہے مگر کبھی کبھار اگر غور کریں تو ان کی چند ایک باتیں بلکل صحیح بھی ہو جاتی ہیں۔ اب جیسے قربانی کے دنوں میں یا عام دنوں میں بھی اکثر و بیشتر گوشت میں سے بو آنے لگتی ہے کھاتے وقت احساس ہوتا ہے کہ یہ کچھ مہک آرہی ہے یا ذائقہ کچھ الگ ہو رہا ہے۔ ایسے میں بہتر ہے کہ آپ گوشت کو پکانے سے پہلے اس کی بدبو ختم کرنے کا خاص طریقہ جان لیں اگر تو آپ کو خود بھی کھانے میں مزہ آجائے گا۔

ٹپ:

• گوشت کا ایک بڑا پیس ﴿ٹکڑا﴾ لیں اور پیالے بھر آٹے کی بھوسی لیں۔

• گوشت کو ایک بڑے ٹرے میں رکھیں اور اس پر ہر طرف سے اچھی طرح سے بھوسی سے بہت گہری کوٹنگ کریں۔

• اب اسے تقریباً ایک سے ڈیڑھ گھنٹے کے لئے چھوڑ دیں۔ استعمال یا فریز کرنے سے پہلے اسے اچھی طرح دھو لیں۔

You May Also Like :
مزید

Gosht Ki Bu Khatam Karne Ka Tarika

Gosht Ki Bu Khatam Karne Ka Tarika - Read the best tips, tricks & totkay of Tips And Tricks. These tips and tricks are specially developed to cater your needs of Tips And Tricks. Now, you do not have to visit multiple websites to be aware about the totkay related to Tips And Tricks. So, just read the informative content on Gosht Ki Bu Khatam Karne Ka Tarika. These tips and tricks will surely play a great role in enhancing your beauty.