۔ آلو بُخارے ، املی اور پانی دیکچی میں ڈال لیں اور چولہے پر چڑھادیں اور پکنے دیں۔
۔ جب یہ اچھی طرح پک جائے تو اسے چھان لیں ۔
۔ اب اس میں حسب ضرورت چینی شامل کرلیں اور پھر پکائیں ۔
۔ اب اسے ٹھنڈا کرکے محفوظ کرلیں ۔
۔ مزیدار آلو بُخارے کا شربت گرمیوں کے لیے تیار ہے ۔