فروٹ چاٹ کا رنگ کالا ہونے سے بچائیں اور کریں مزیدار فروٹ چاٹ سب کو افطاری میں پیش

image
۔ فروٹ چاٹ افطاری کی سب سے طاقتور غذاؤں میں سے ایک ہے ۔

۔ لیکن اکثر لوگ پریشان رہتے ہیں کہ فروٹ چاٹ کا رنگ کالا ہوجاتا ہے کیونکہ اس میں سیب اور کیلے کا استعمال کیا جاتا ہے ۔

۔ تو اب پریشانی کی کوئی بات نہیں کیونکہ جو طریقہ آج آپ کو بتایا جارہا ہے اس کے استعمال سے فروٹ چاٹ کالی نہیں ہوگی اور دکھنے میں بھی اچھی اور تازی لگے گی ۔

۔ فروٹ کو کاٹنے کے بعد اس میں چٹکی بھر نمک اور ایک عدد لیموں کا رس شامل کردیں ۔

You May Also Like :
مزید

Fruit Chaat Ka Rang Kharab Honay Se Bachain

Fruit Chaat Ka Rang Kharab Honay Se Bachain - Read the best tips, tricks & totkay of Tips And Tricks. These tips and tricks are specially developed to cater your needs of Tips And Tricks. Now, you do not have to visit multiple websites to be aware about the totkay related to Tips And Tricks. So, just read the informative content on Fruit Chaat Ka Rang Kharab Honay Se Bachain. These tips and tricks will surely play a great role in enhancing your beauty.