۔ میدے میں نمک ، چینی ، گھی مکس کرکے گرم پانی سے گوندھ لیں ۔
۔ آدھے گھنٹے بعد درمیانے سائز کے پیڑے بناکر باریک سی روٹی بیل لیں ۔
۔ پھر لچھا پراٹھے کی طرح پٹی بناکر دوبارہ پیڑا بنالیں ۔
۔ رول کرتے جائیں اور بٹر پیپر یا کسی پلاسٹک بیک میں ایک ایک پراٹھا رکھتے جائیں اور فیزر میں فریز کرلیں