فریز کباب کو تلتے وقت ٹوٹنے سے بچائیں اور بنائیں انھیں پرفیکٹ

image
اکثر خواتین زیادہ کباب بنا کر فریز کرلیتی ہیں تاکہ وقت کی بچت ہوسکے اور آسانی رہے لیکن مسئلہ تو جب ہوتا ہے جب یہ فریز کباب فرائی کرتے وقت ٹوٹ جاتے ہیں۔ جس کے بعد انکی شکل ہی تبدیل ہوجاتی ہے۔ لیکن آج ہمارا بتایا گیا یہ طریقہ آپ کے اس مسئلے کو چٹکیوں میں حل کردے گا۔

۔ ایک پین میں تیل ڈالیں اور ان میں فریز شدہ کباب رکھ دیں۔

۔ اس کو ٹھنڈے تیل میں ہی الٹ پلٹ کریں اور ڈھکن ڈھک دیں۔

۔ اس کے بعد چلہا جلائیں اور چند منٹ درمیانی انچھ پر فرائی کریں پھر ڈھکن ہٹا کر آہستہ آہستہ فرائی کریں۔

۔ اس طریقے سے کباب نہ تو ٹوٹے گیں نہ پیندے میں چپکے گیں اور نہ ہی جلیں گیں۔

You May Also Like :
مزید

Freeze Kabab Ko Talne Ka Tarika

Freeze Kabab Ko Talne Ka Tarika - Read the best tips, tricks & totkay of Tips And Tricks. These tips and tricks are specially developed to cater your needs of Tips And Tricks. Now, you do not have to visit multiple websites to be aware about the totkay related to Tips And Tricks. So, just read the informative content on Freeze Kabab Ko Talne Ka Tarika. These tips and tricks will surely play a great role in enhancing your beauty.