اگر وقت کم ہے تو 10 منٹ میں یہ کورین فرائڈ رائس بنائیں جس کا ذائقہ کرے کھانے کا مزہ دوبالا

image
گرمیوں میں ہلکا اور سادہ کھانا کھانے کا دل چاہتا ہے اور اکثر لوگ چاول کھانا پسند کرتے ہیں کیونکہ روٹی بنانے سے گرمی زیادہ لگتی ہے۔ اب روز تو خواتین کھآنے میں دال چاول نہیں بنا سکتی ہیں، اس لیئے آج بدلیں چاول بنانے کا انداز یہ بنے بھی آسانی سے اور دے ذائْہ بھی لاجواب۔

ترکیب:

• حسبِ ضرورت چاولوں کو ابال لیں اور ان کا پانی الگ کر کے خشک کرلیں۔

• اب ان چاولوں کو ایک پین میں ڈالیں اس میں تھوڑا سا آئل ڈالیں اور دو انڈے ڈال کر اچھی طرح مکس کرلیں۔

• تین سے چار منٹ پکائیں اور پھر اس میںکٹی ہوئی بند گوبھی، شملہ مرچ، کالی مرچیں، آدھی چمچی لال کٹی ہوئی مرچ ڈال کر ڈھکن ڈھک دیں اور پانچ سے چھ منٹ تک خوب پکنے دیں۔

• اس کے بعد اس کو سروونگ بال میں نکال لیں۔

• لیجیئے تیار ہے آپ کے کورین فرائڈ رائس اب ان پر چلی سوس ڈال کر پیش کریں۔

You May Also Like :
مزید

Egg Fried Rice Banane Ka Tarika

Egg Fried Rice Banane Ka Tarika - Read the best tips, tricks & totkay of Tips And Tricks. These tips and tricks are specially developed to cater your needs of Tips And Tricks. Now, you do not have to visit multiple websites to be aware about the totkay related to Tips And Tricks. So, just read the informative content on Egg Fried Rice Banane Ka Tarika. These tips and tricks will surely play a great role in enhancing your beauty.