دھوبی سفید اور مہنگے کپڑوں کو کیسے چمکاتے ہیں؟ جانیں یہ راز اور دھوئیں نئے اور سفید کپڑوں کو گھر میں ہی اور کریں ضدی سے ضدی داغ کو ختم چٹکیوں میں

image
کپڑے چاہے کاٹن کے ہوں یا لان کے جب تک وہ صاف ستھرے نہیں دھلتے ہر گز اچھے نہیں نظر آتے۔

مہنگے سے مہنگے واشنگ پاؤڈرز بھی ضدی نشانات کو ختم نہیں کر پاتے لیکن اگر آپ چاہتی ہیں کہ آپ کا خرچہ بھی کم ہو اور دھوبی جیسی چمک کپڑوں میں لائی جاسکے تو بس یہ ٹپ کو استعمال کرکے دیکھیں آپ کے کپڑے کتنے چمکدار دھلیں گے۔

ٹپ:

٭ واشنگ مشین ہو یا بالٹی اس میں پانی ڈالنے کے بعد چار چمچ بیکنگ سوڈا، دو چمچ ایسیٹک ایسڈ یا سیب کا سرکہ، آدھا کپ لیکوئیڈ سوپ اورحسبِ ضرورت سرف ڈال کر اچھی طرح مکس کرلیں۔

٭ اب آپ اپنے کپڑے آسانی سے دھوئیں اور پائیں وہی دھوبی جیسی خاص چمک وہ بھی منٹوں میں۔

٭ ان چیزوں سے نہ تو آپ کے کپڑوں کا رنگ خراب ہوگا اور نہ ہی ان میں دھاگے نکلنے لگیں گے۔

You May Also Like :
مزید

Dhobi Ki Tarah Kapde Saaf Karne Ka Tarika

Dhobi Ki Tarah Kapde Saaf Karne Ka Tarika - Read the best tips, tricks & totkay of Tips And Tricks. These tips and tricks are specially developed to cater your needs of Tips And Tricks. Now, you do not have to visit multiple websites to be aware about the totkay related to Tips And Tricks. So, just read the informative content on Dhobi Ki Tarah Kapde Saaf Karne Ka Tarika. These tips and tricks will surely play a great role in enhancing your beauty.