دال کو کیڑوں سے بچانے کا بہترین اور آسان طریقہ جس سے دال کا ذائقہ بھی رہے برقرار اور دال بھی رہے محفوظ لمبے عرصے تک

image
۔ رمضان میں دال کا استعمال زیادہ کیا جاتا ہے اور زیادہ مقدار میں لاکر رکھ دی جاتی ہے ۔

۔ اکثر ان دال میں کیڑے لگ جاتے ہیں اور دال کا ذائقہ بھی تبدیل ہوجاتا ہے ۔

۔ بتایا گیا طریقہ آزمائیں اور دال کو کیڑے لگنے سے بچائیں ۔

۔ دال کو کیڑوں سے بچانے کے لیے دال میں چار پانچ ثابت مرچ ڈال دیں اور کسی جار میں ڈال کر اچھے طرح ڈھکن بند کردیں

You May Also Like :
مزید

Daal Me Kira Lagny Se Bachain

Daal Me Kira Lagny Se Bachain - Read the best tips, tricks & totkay of Tips And Tricks. These tips and tricks are specially developed to cater your needs of Tips And Tricks. Now, you do not have to visit multiple websites to be aware about the totkay related to Tips And Tricks. So, just read the informative content on Daal Me Kira Lagny Se Bachain. These tips and tricks will surely play a great role in enhancing your beauty.