کسٹرڈ کو ایک نئے طریقے سے بنائیں اور دسترخوان کو لذیز ذائقے سے سجائیں

image
بچے ہوں یا بڑے کسٹرڈ سب ہی کھا لیتے ہیں، اس عید کسٹرڈ کی جگہ فروٹ کسٹرڈ بنائیں اور مزے سے کھائیں۔

ترکیب:

٭ دودھ میں ایک کپ پاؤڈر والا دودھ ڈال کر اچھی طرح پکائیں تاکہ دونوں آپس میں مل جائیں اور دودھ ذرا گاڑھا ہوجائے۔

٭ ایک پیکٹ کریم میں کسٹرڈ کا پاؤڈر شامل کر کے مکس کرلیں۔

٭ اور اس کو بھی دودھ میں ہی ڈال کر بیس منٹ تک پکالیں۔

٭ کیلے، آڑو، تربوز، سیب، امرود، انگور، فالسے، چیکو، جو بھی پھل آپ کے پاس موجود ہے ان کو باریک کاٹ لیں۔

٭ سرونگ پیالے میں کٹے ہوئے پھل کی ایک تہہ رکھیں۔

٭ پھر کسٹرڈ والا دودھ ڈال دیں۔

٭ کٹے ہوئے ڈرائی فروٹس ڈالیں۔

٭ اور ایک تہہ کسٹرڈ والے دودھ کی دوبارہ ڈال دیں۔

٭ پسند کے بسکٹس کو چھوٹے ٹکڑوں میں توڑ کر اس پر ڈال کر سروو کیجئیے۔

٭ فروٹ کسٹرڈ تیار ہے کھانے کے لیے۔

You May Also Like :
مزید

Custard Banane Ka Tarika

Custard Banane Ka Tarika - Read the best tips, tricks & totkay of Tips And Tricks. These tips and tricks are specially developed to cater your needs of Tips And Tricks. Now, you do not have to visit multiple websites to be aware about the totkay related to Tips And Tricks. So, just read the informative content on Custard Banane Ka Tarika. These tips and tricks will surely play a great role in enhancing your beauty.