گلوب کو جلاتے وقت ٹماٹر کا ٹکڑا ساتھ کیوں رکھنا چاہیے؟ گھر میں ضرورت کی وہ ٹپس جو آزما کر آپ بھی بڑے مسئلے سے بچ سکتے ہیں

image

آج کل مچھروں نے سونا حرام کر رکھا ہے لیکن دوپہر کے وقت بھی گھر ہو یا آفس، دکان ہو یا فیکٹری ہر جگہ ہی مچھر کاٹتے ہیں ان کے لیے جتنے بھی کوائل جلا لو کم پڑتے ہیں مگر آج آپ کو مچھروں اور دیگر حشرات کو بھگانے کا زبردست طریقہ بتا رہے ہیں جس کو استعمال کرکے آپ بھی اپنے گھر کو مچھروں اور چوہوں سے نجات دلوا سکتے ہیں۔

٭ کوائل کو جلا کر اس کے ساتھ ایک ٹماٹر رکھیں اور اس ٹماٹر پر چوہے مار دوائی کے ساتھ تھوڑی سی چینی اور ایک چمچ چاول بھی رکھ دیں یہ اتنا کارآمد طریقہ ہے اس سے مچھر بھی زیادہ جلدی مریں گے اور چوہے بھی میٹحی خوشبو کی جانب بھاگ بھاگ کر آئیں گے لیکن زندہ نہیں بچ پائیں گے۔

آپ بھی اس ٹپ کو آزمائیں اور دیکھیں کہ کیسے گھر کے کونوں میں چھپنے والے یہ حشرات لال بیگ، چھپکلی مچھر سب آپ کے گھر سے اپنا بوریا بستر باندھ کر بائے بائے کر جائیں گے۔

You May Also Like :
مزید

Coil Ke Saath Tomato Rakhne Se Kia Hota Hai

Coil Ke Saath Tomato Rakhne Se Kia Hota Hai - Read the best tips, tricks & totkay of Tips And Tricks. These tips and tricks are specially developed to cater your needs of Tips And Tricks. Now, you do not have to visit multiple websites to be aware about the totkay related to Tips And Tricks. So, just read the informative content on Coil Ke Saath Tomato Rakhne Se Kia Hota Hai. These tips and tricks will surely play a great role in enhancing your beauty.